السلام علیکم
الحمدللہ اردو محفل فورم کی سولھویں سالگرہ کا جشن جوش و جذبے سے جاری ہے۔
علمی اور ادبی شخصیات سے مکالمہ کی دسویں لڑی کے ساتھ ہم آپ محفلین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
اس لڑی میں ہم نیرنگ خیال بھائی کو مدعو کر رہے ہیں ۔نیرنگ بھیا ہماری پسندیدہ شخصیات میں شامل ہیں۔آپ بہت پرلطف مزاج رکھتے...