نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    میں نے بھی دادا کی کتب انڈیزائن میں مرتب کیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    اس لڑی کا مقصد اچھے لوگوں کا اور مثبت تجربات و مشاہدات کا ذکر ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    جی۔ ان کا کچھ کلام اور مضامین اس ٹیگ پر موجود ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    میں تو اس فرد کہ بھی اس کیٹگری میں شامل کرتا ہوں، جس کے ساتھ میرا حادثہ ہوا تھا، اور اسی کی غلطی تھی۔ مگر اس کے باوجود وہ خود مجھے ہسپتال لے کر گیا اور مجھے مکمل ہوش آ جانے تک ہسپتال میں موجود رہا۔ ورنہ ایسے موقع پر کوئی دوسرا بھی ہاتھ نہیں لگاتا کہ یہ پولیس کیس ہے۔ پولیس اس دوران ابو کے پیچھے...
  5. محمد تابش صدیقی

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    میرے ساتھ پیش آنے والا ایک واقعہ یہاں موجود ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    مذکورہ مثال صاحبِ مضمون تک پہنچا دی گئی ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    خور و نوش کا استعمال زیادہ پرانا ہے، لغت میں زیادہ مثالیں ہیں، بلکہ خورد و نوش کے معنی میں بھی خور و نوش لکھا گیا ہے۔ جس سے معلوم پڑتا ہے کہ پہلے شاید خور و نوش ہی تھا۔ مگر خورد و نوش بھی کہا گیا اور قبول کیا گیا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    ویسے لغت کے اعتبار سے خورد و نوش بھی درست ہے۔ اردو لغت کبیر میں یہ مثال دی گئی ہے۔ ”خورد و نوش اور قیام کا انتظام ندوہ کی طرف سے صرف ان لوگوں لے لئے کیا جائے گا جو ندوہ کے ممبر ہوں۔“ (۱۹۰۷ ، مقالات شبلی ، ۸ : ۹۵)
  9. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی نظم: کارواں بہاروں کا

    کارواں بہاروں کا ٭ فضا سے ابر برستا رہا شراروں کا مگر رواں ہی رہا کارواں بہاروں کا وہیں سے پھوٹ رہا ہے طلوعِ صبح کا نور جہاں شہید ہوا اک ہجوم تاروں کا کھلے ہوئے ہیں جہاں پھول سے نقوشِ قدم وہیں سے قافلہ گزرا ہے میرے پیاروں کا رکے ہوے ہیں جو دریا، انھیں رکا نہ سمجھ کلیجہ کاٹ کے نکلیں گے...
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    بھاڑ میں جانا ہوا آسان
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    اور وسعت اللہ خان کو کیسے بھولا جا سکتا ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    آہ۔ وہ بھی کیا وقت تھا۔ جب بی بی سی کی تمام فریکوئنسیز، وائس آف جرمنی اور وائس آف امریکا کی فریکوئنسیز یاد ہوتی تھیں۔ اور گھر میں انھیں ایڈجسٹ کرنے کی ذمہ داری میری ہی تھی۔کھانے کے ساتھ ساتھ 8 بجے کی خبریں، بلکہ اس سے پہلے عظیم سرور کی آواز میں سپورٹس راؤنڈ اپ سننے کا بھی اپنا ہی مزا ہوتا تھا۔...
  13. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) ’’دنیا نیوز‘‘ پر خبریں سنتے اور دیکھتے ہوئے اُس وقت خوش گوار حیرت ہوئی جب خبر خواں خاتون نے ’’اشیائے خور و نوش‘‘ کے مزید گراں ہوجانے کی خبرسنائی۔ خوشی یا حیرت گرانی بڑھنے پر نہیں ہوئی۔ اس میں بھلا حیرت کی کیا بات ہے؟ ہمارے بچپن سے لے کر اب...
  14. محمد تابش صدیقی

    ایک کے پانچ

    آہ۔ جدید دنیا کے مسائل۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم!

    و علیکم السلام ورحمۃاللہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  16. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    قومی ٹی وی چینل والوں کا قومی ہیروز کو ”خراجِ تحسین“
  17. محمد تابش صدیقی

    چائے

    دودھ، چینی روک کے تے پتی ٹھوک کے
  18. محمد تابش صدیقی

    کبھی کبھار کی باتیں

    اپنا شعر اس طرح لکھ گئے ہوں گے تم مرے پاس ہوتی ہو گویا جب کوئی دوسری نہیں ہوتی
  19. محمد تابش صدیقی

    زراعتی شاعری

    جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو اقبالؒ
  20. محمد تابش صدیقی

    کسی مخصوص صفحے پر جانا

    مجھے ایسی کوئی آپشن نہیں ملی۔ اوپر لکھا طریقہ ہی آزمائیں۔
Top