نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ادبی موضوعات میں شاعری کافی عرصہ سے حاوی تھی۔ تو یہ اچھا ہے کہ نثر کو بھی اس کا مقام ملے۔ :)

    ادبی موضوعات میں شاعری کافی عرصہ سے حاوی تھی۔ تو یہ اچھا ہے کہ نثر کو بھی اس کا مقام ملے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - عبد الرحمٰن

    عبد الرحمن بھائی کی تحاریر احساس کے خمیر سے گندھی ہوتی ہیں، اور قاری کے جذبات کو چھوتی ہیں۔ سنجیدہ موضوعات کے ساتھ ساتھ پرمزاح تحاریر کے ساتھ بھی پورا انصاف کرتے نظر آتے ہیں۔سب سے اہم بات یہ کہ قاری تحریر کے اختتام تک تحریر سے بندھا رہتا ہے۔ اب یہ میری مبالغہ آرائی ہے یا حقیقت؟ یہ جانچنے کے لیے...
  3. محمد تابش صدیقی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صدیق سالک کی کتاب "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" پر آپ کا کیا تبصرہ ہے؟
  4. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    بام مچّھی کو بام لگا کر بام پر دھوپ میں چھوڑ دیں۔۔۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    اب تو بس یہی رہ گیا ہے کہ ایک دن پابندِ بحور شاعری میں کچھ نئی غزلیں دیکھنے کو ملیں وہ بھی "جوانی کی نادانی" کے عنوان سے
  6. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - نوید ناظم

    فی زمانہ مختصر مگر پر اثر لکھنے والے معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ دریا کو کوزے میں بند کرنا ویسے بھی کوئی آسان کام نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے یہ ہنر ہمارے بھائی نوید ناظم کو بخوبی عطا فرمایا ہے۔ کم الفاظ میں موضوع سے ہٹے بغیر پر اثر بات کرنا اور اپنا مدعا مکمل طور پر قاری تک پہنچا دینا، ان کا طرۂ امتیاز...
  7. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    ویسے ان کی شاعری کا بہترین تعارف خود ان کی ایک نظم میں موجود ہے۔ اور ان کی نثر بھی اسی تعریف میں آتی ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    محمد احمد بھائی سے پہلا تعارف ایک دھیمے لہجے کا عمدہ شاعر کی حیثیت سے ہوا۔ پھر جب نثر پڑھی تو معلوم پڑا کہ دھیمے لہجے کے نثر نگار بھی ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ نسیمِ بہار میں تتلی کے پروں پر بیٹھے سرخاب کے پر سے مخملی کپڑے پر تحریر کر رہے ہوں۔ اور تو اور جب ملاقات ہوئی تو معلوم ہوا کہ بات بھی...
  9. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    عمران بھائی نے آہستہ آہستہ محفل پر اپنے پر کھولے، اور کیا خوب کھولے۔ اور اب مفتی و مبلغ و موٹیویشنل سپیکر و انشاء پرداز و مزاح نگار جناب سر سید عمران صاحب
  10. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    خیر۔ یہ شارٹ کٹ کافی ہے۔ تعریف ہی کر لیتا ہوں۔:P لیکن پھر وہی بات کہ سورج کو چراغ کیا دکھائیے۔ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    سب نے ہی لکھ دیا، اب میں کیا لکھوں۔ لیکن تحاریر کم لگ رہی ہیں۔ وقت نکال کر ذرا فہرست مکمل کرتا ہوں۔ اسے ہی تعریف سمجھ لیجیے گا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: سقوطِ ڈھاکہ

    سقوطِ ڈھاکہ کے وقت لکھی گئی دادا مرحوم کی ایک طویل نظم، جس میں غم و حزن کے جذبات کے ساتھ ساتھ اسباب کا جائزہ بھی لیا گیا ہے. سقوطِ ڈھاکہ ٭ دل آج ہے رنجور زِ نیرنگیِ حالات آنکھوں سے رواں اشک ہیں مجروح ہیں جذبات مسلم پہ ہے کیسی مرے اللہ یہ افتاد؟ مائل بہ ستم اس پہ ہے چرخِ ستم ایجاد بربادیِ...
  13. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    جزاک اللہ خیر ٹائپو کی نشاندہی پر شکریہ۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے

    ہیں میرے قلب و نظر، لعل اور گہر میرے سمیٹ لیں مرے ریزوں کو شیشہ گر میرے وه بول ہوں کہ کہیں نغمہ ہوں، کہیں فریاد وہ لفظ ہوں کہ معانی، ہیں منتشر میرے مرے نصیب میں بنجر زمیں کی رکھوالی کنویں اداس مرے، کھیت بے ثمر میرے خزاں میں ولولۂ پر کشائی کس نے دیا بہار آئی تو باندھے ہیں کس نے پر میرے وہ...
  15. محمد تابش صدیقی

    کرونا میں بزرگوں سے پرہیز کیا جا رہا ہے۔

    کرونا میں بزرگوں سے پرہیز کیا جا رہا ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    قمر جلالوی اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل

    سدا بہار غزل میرا پسندیدہ شعر
Top