نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی نظم: صدائے بے صدا

    صدائے بے صدا ٭ اظہارِ مدعا کی اجازت کا شکریہ لیکن میری زبان تو واپس دلائیے الفاظ سے صدا کی صفت کس نے چھین لی اس رہزنی کا کھوج تو پہلے لگائیے جب مل گیا مجھے مری آواز کا سراغ جنباں رہیں گے کنجِ لحد میں بھی میرے لب یوں بولنے کو بول تو دوں آج بھی، مگر تاروں کے ٹوٹنے سے نہ ٹوٹا سکوت شب ٭٭٭ احمد ندیم...
  2. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    آپ کے سوال کا جواب تو کوئی اردودان محفلین دیں گے۔ البتہ یہ صاحب اس کوچہ کے لیے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ شاپراں

    کچھ لوگوں کو ہم اونچے پہاڑ سمجھ لیتے ہیں درحقیقت وہ شاپر ہوتے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    میرا مطلب تھا کہ یہ تو معمول ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    کوئی نئی خبر بتائیے۔ :D
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    حفیظ کے 99 ناٹ آؤٹ کی بدولت 164 کا ہدف
  7. محمد تابش صدیقی

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    کرک انفو کے مطابق اگر ایکسٹراز کو بھی دیکھا جائے، تو یہ پہلا موقع تھا، اور ایک اور موقع پر بھی تمام کھلاڑی سنگل فگر میں آؤٹ ہوئے، مگر ایکسٹراز 11 تھے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا 8 وکٹس سے فتحیاب
  9. محمد تابش صدیقی

    بچوں کی باتیں

    حذیفہ ننگے پیر بھاگتا ہوا آیا اور میرے بستر پر چڑھ گیا۔ میں نے سرزنش کی کہ ننگے پیر آ کر گندے پیر میرے بستر پر چڑھ گئے ہو۔ فوراً دوبارہ ننگے پیر بھاگتا ہوا گیا، چپل پہن کر آیا، اور پھر بستر پر چڑھ گیا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    انڈیا کی ٹیم دوسری اننگ مین محض 36 رنز بنا سکی۔ اور کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں سکور نہ بنا سکا۔ آسٹریلیا کو جیت کے لیے 82 رنز کی ضرورت، اور تمام وکٹ محفوظ ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں عرفان بھائی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ لوگ روزمرہ میں بھی ایسی مشکل باتیں کرتے ہیں؟ :beat-up:
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل: سن کے گھبرا گئے تھے جو نامِ خزاں ٭ تابش

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ کیوی لینڈ

    10 اوورز میں 72 پر 3
Top