بھارتی ٹیم کینگرولینڈ کے دورہ پر جہاں وہ تین ایک روزہ، تین ٹی ٹوئنٹی اور چار ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔


پہلے ایک روزہ میچ میں کینگروز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔۔
 
9 گھنٹے پہلے سینی کو بیک پین ہے اسکی جگہ نٹرانجن کو بھی ایک روزہ سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔
9 گھنٹے بعد سینی پلئینگ الیون میں ہے۔
ماشاءاللہ "دی بورڈ آف کنٹرول آف کرکٹ انڈیا" دا کنٹرول بھی کم ای اے۔۔
 
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 374/6 رنز جوڑے ہیں۔
کینگروز کی جانب سے فنچ اور اسمتھ نے سینچری جڑی۔

انڈیا 53/1
5 اعشاریہ 2 اوورز۔۔
کوہلی بھیا کریز پر آ چُکے ہیں۔
 
دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو جیت کے لئے 390 رن کا ہدف دیا ہے۔
انڈیا کا ابھی تک محفوظ اور عمدہ آغاز

3 اوورز کے بعد 17/0
 
کوہلی جی 89 رنز کی باری کھیل کر پویلین واپس۔ اب تو جیت تقریباً ناممکن ہے۔

انڈیا 244/4
38 اوورز


72 گیندوں میں 146 درکار۔
یعنی 12 اوورز مین مسلسل 12 کی اوسط سے رنز جوارنے ہونگے۔
 
تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔
کینگروز کی حالت پتلی۔

302 رنز کے تعاقب میں 211/6
38 اعشاریہ 4 اوورز

مزید 92 رنز درکار 68 گیندوں میں۔۔۔

میکسویل جی ہی واحد اُمید ہیں کینگروز کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایڈیلیڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا دوسرا روز جاری۔

انڈیا 244 آل آؤٹ
آسٹریلیا 146 پر 8 آؤٹ ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
کل تک انڈیا پہلے ٹیسٹ میں برتری لیے ہوئے تھا، لیکن آج دوسری اننگز میں 36 پر آل آؤٹ ہو گئے جو کہ ان کا ٹیسٹ میں کم ترین اسکور ہے۔

314024.3.jpg
 
انڈیا کی ٹیم دوسری اننگ مین محض 36 رنز بنا سکی۔ اور کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں سکور نہ بنا سکا۔
آسٹریلیا کو جیت کے لیے 82 رنز کی ضرورت، اور تمام وکٹ محفوظ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ٹیسٹ میچ پانچ دنوں کی بجائے سُکڑ کر تین دن کا ہو گیا۔ چلو اچھا ہے انڈیا والے دو دن سوگ منا لیں گے۔
 
Top