نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظم: چائے کا ارغوانی دور ٭ مولانا ظفر علی خان

    چائے کا ارغوانی دور ٭ چائے کا دور چلے، دور چلے، دور چلے جو چلا ہے تو ابھی اور چلے اور چلے چائے کا دور چلے، دور چلے، دور چلے نہ ملے چائے، تو خوننابِ جگر کافی ہے بزم میں دور چلا ہے، تو ابھی اور چلے چائے کا دور چلے، دور چلے، دور چلے دیکھتے دیکھتے پنجاب کا نقشہ بدلا آنکھوں آنکھوں میں زمانہ کے بدل...
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار

    لنک کوئی بھی مہیا کر سکتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار

    اچھی تجویز ہے۔ کچھ نام تو آ گئے ہیں۔ ان کے علاوہ جو میرے ذہن میں ہیں۔ یعقوب آسی صاحب(ان کی تعارفی لڑی اور تحاریر کے روابط پر غالبا لڑی موجود ہے)،راحیل فاروق بھائی، نوید ناظم بھائی، با ادب بہن، نور بہن، نمرہ بہن، ام اویس بہن، عبد الرحمٰن بھائی، علم اللہ بھائی، اور مزید بھی ہیں۔ تعارف کوئی بھی...
  4. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    بغیر لکھے اور چکھے پتا چل رہا ہے کہ خالص شہد ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: چھتری لگا کے گھر سے نکلنے لگے ہیں ہم ٭ والی آسی

    چھتری لگا کے گھر سے نکلنے لگے ہیں ہم اب کتنی احتیاط سے چلنے لگے ہیں ہم اس درجہ ہوشیار تو پہلے کبھی نہ تھے اب کیوں قدم قدم پہ سنبھلنے لگے ہیں ہم ہو جاتے ہیں اداس کہ جب دوپہر کے بعد سورج پکارتا ہے کہ ڈھلنے لگے ہیں ہم ایسا نہیں کہ برف کی مانند ہوں مگر لگتا ہے یوں کہ جیسے پگھلنے لگے ہیں ہم آئینہ...
  6. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: کتنے سر تھے جو پروئے گئے تلواروں میں

    کتنے سر تھے جو پروئے گئے تلواروں میں گنتیاں دب گئیں تاریخ کے طوماروں میں شہر ہیں یہ، کہ تمدن کے عقوبت خانے عمر بھر لوگ چنے رہتے ہیں دیواروں میں دن کو دیکھا غمِ مزدور میں گریاں ان کو شب کو جو لوگ سجے بیٹھے تھے درباروں میں آپ دستار اتاریں تو کوئی فیصلہ ہو لوگ کہتے ہیں کہ سر ہوتے ہیں دستاروں میں...
  7. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ان سے رابطہ کو کوئی ذریعہ نہیں ملا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    عبدالقیوم چوہدری صاحب بھی کچھ عرصہ سے غائب ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    اب سمجھ آیا کہ یہ آئے دن نین بھیا کے لیپ ٹاپ کے نئے قصے آتے ہیں، یہ سب شعرا حضرات کی ”دعاؤں“ کی بدولت ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تعارف اردو محفل اور محفلین میں اپنا مختصر تعار ف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل فورم پر خوش آمدید
  11. محمد تابش صدیقی

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ظہیراحمدظہیر بھائی میاں خوش رہو، ہم دعا کر چلے۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: اشک تھا، چشمِ تر کے کام آیا

    اشک تھا، چشمِ تر کے کام آیا میں بشر تھا، بشر کے کام آیا میری قسمت میں شب تھی لیکن میں شمع بن کر سحر کے کام آیا روح میری، شجر کی چھاؤں بنی جسم، گرد و سفر کے کام آیا ق جبر کو بھی زوال ہے، جیسے آہن، آئینہ گر کے کام آیا عجز کو بھی عروج ہے، جیسے ایک قطره، گہر کے کام آیا ۔ زندگی، اہلِ شر کے گھر کی...
  13. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: نہ ظلمتِ شب میں کچھ کمی ہے، نہ کوئی آثار ہیں سحر کے

    نہ ظلمتِ شب میں کچھ کمی ہے، نہ کوئی آثار ہیں سحر کے مگر مسافر رواں دواں ہیں ہتھیلیوں پر چراغ دھر کے حصارِ دیوار و در سے میں نے نکل کے دیکھا کہ اس جہاں میں ستارے جب تک چمک رہے ہیں، چراغ روشن ہیں میرے گھر کے میں دل کا جامِ شکستہ لاؤں کہ روح کی کرچیاں دکھاؤں میں کس زباں میں تمھیں سناؤں، جو مجھ پر...
  14. محمد تابش صدیقی

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    ظہیراحمدظہیر بھائی، نین بھائی تو پنجابی والی سجی دکھا کر کھبی مار گئے ہیں۔ :) اب فری کیا ہے تو بھگتیں۔ :p
  15. محمد تابش صدیقی

    "شاہی نہاری"

    میرے ابو احتیاط اور پرہیز کے معاملہ میں کافی سخت ہیں۔ البتہ نہاری یا پائے بنیں، تو اس دن دیگر چیزوں میں احتیاط بڑھا دیتے ہیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    "شاہی نہاری"

    شاہ صاحب، آپ تو احتیاط ہی کیجیے۔ :)
Top