ایک آسان حل یہ ہے کہ یو آر ایل کے آخر میں /page-5 لکھ کر مطلوبہ صفحہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔ 5 کی جگہ مطلوبہ صفحہ نمبر لکھیے۔
اگر آپ پہلے کے علاوہ کسی بھی صفحہ پر ہیں، تو یو آر ایل میں پہلے ہی صفحہ نمبر موجود ہو گا۔ آپ اس کی جگہ مطلوبہ صفحہ نمبر لکھ دیجیے۔