نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہے عکس ِروئے یار دلِ داغ دار میں ۔ ابوالکلام آزاد

    یہ کہیں ایسے تو نہیں۔ ہم کچھ بھی/کوئی وصفِ کاکُلِ پیچاں نہ لکھ سکے مضموں الجھ رہے ہیں قلم مُشک بار میں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ہے عکس ِروئے یار دلِ داغ دار میں ۔ ابوالکلام آزاد

    وزن گڑبڑا ہے یہاں۔ کیا ٹائپنگ کی کوئی غلطی رہ گئی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    گرمکھی واک نوں شاہ مکھی (فارسی رسم الخط ) وچ بدلو

    ان دونوں الفاظ میں اوپر والی لائن منقطع ہو رہی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ آپا ، سلامت رہیں 🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    بہت شکریہ آپا، سلامت رہیں

    بہت شکریہ آپا، سلامت رہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    خلیج عرب میں رہنے والے دوستوں کو رمضان کا چاند مبارک ہو۔ اللّٰه پاک ہمیں ہم اس رمضان کی رحمتوں...

    خلیج عرب میں رہنے والے دوستوں کو رمضان کا چاند مبارک ہو۔ اللّٰه پاک ہمیں ہم اس رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے بہرہ مند فرمائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔ ان شاءاللَٰه مزید محنت کروں گا۔ سچی بات ہے، آپ اساتذہ کے تجاویز اور مشوروں سے بندشیں چتم ہونے لگتی ہیں اور نئی نئی جہتیں کھل جاتی ہیں ۔ بالکل، آپ نے درست فرمایا اس مختصر بحر کی طویل اور اس پر مؤنث ردیف نے بہت رکاوٹیں کھڑی کیں۔ یہ غزل کوئی دو تین ماہ پرانی ہے۔...
  8. محمد عبدالرؤوف

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    عظیم بھائی کے مشورے کے مطابق تبدیلی کر دی ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دریافت یہ کرنا ہے آپا کہ آپ سحری اور افطاری میں کیا کھانا پسند کرتی ہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    کنیکٹنگ فلائٹ سے بیزار شاعر۔ 🙂

    کنیکٹنگ فلائٹ سے بیزار شاعر۔ 🙂
  11. محمد عبدالرؤوف

    اس ماہِ رمضان میں چلی میں بسنے والے مسلمانوں کے رواں سال کے مختصر ترین روزے ہوں گے جن کا اوسطاً...

    اس ماہِ رمضان میں چلی میں بسنے والے مسلمانوں کے رواں سال کے مختصر ترین روزے ہوں گے جن کا اوسطاً دورانیہ 12 گھںٹے 44 منٹ ہو گا، جبکہ فن لینڈ، گرین لینڈ اور آئس لینڈ والے مسلمان طویل ترین روزے رکھیں گے جو کہ اوسطاً 17 گھنٹوں پر محیط ہو گا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    پسند کرنے اور مشورہ دینے کا بہت بہت شکریہ عظیم بھائی، خوب مشورہ ہے۔ استاد صاحب کی رائے آ جائے پھر اسے تبدیل کر دیتا ہوں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ جناب، سلامت رہیں
  14. محمد عبدالرؤوف

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    محترمی الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہ فکر ٹلتی نظر نہیں آتی جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی آج بھی تجھ کو میرے وعدہ شکن رات ڈھلتی نظر نہیں آتی شاخِ امید فصلِ گل میں بھی اب کے پھلتی نظر نہیں آتی ذکر تیرا نہ ہو تو محفل میں شمع جلتی نظر نہیں آتی تو نہ آئے تو یہ طبیعت بھی کچھ بہلتی نظر نہیں آتی...
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جس مہینے میں اپنے ہی روح اور بدن پر بھی رحم نہ کھایا جائے کسی اور پر رحم کیا ہو۔ اللّه پاک ہمیں توفیق عطاء فرمائے کہ ہم اس رحمتوں، برکتوں اور مغفرتوں کے بہتے ہوئے دریا سے اپنی روح اور جسم کو خوب خوب سیراب کریں۔ اور ساتھ ساتھ لوگوں کا احساس کریں۔ اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ صدقات ادا کرنے کی...
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت اکٹھے اگر کیے جائیں تو آپ کے جملے کی حالت کچھ یوں ہو جائے گی۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال کیا ہے کراچی کا، سردیوں کے حوالے سے۔ اور آج کل ٹریفک سے متعلق کیا مشکلات چل رہی ہیں؟
Top