خالد قدومی (جو کہ مغربی ایشیاء میں حماس کے مسؤول اور ترجمان ہیں) کی روزنامہ امت سے اسرائیل کی بربریت اور اہلِ غزہ کی جرأت پر ایک تفصیلی گفتگو کا خلاصہ۔
ہنگری میں فی کلو آٹے کی قیمت 0.55 ڈالر مصر میں 0.71 ڈالر، ترکیا میں 1.05 ڈالر ،سعودیہ میں 2.92 ڈالر اور امریکا میں 3.62 ڈالر ہے۔جبکہ غزہ میں...