نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی ، میں کھانے کا انتظار کر رہا ہوں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے ہاں رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جھوٹ نہ بولیں تو زمانہ دوسرے نمبر والے کا ہے۔ ہم تو نام لینے کی بھی سکت نہیں رکھتے 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کتنی تھی اللّٰه ہی جانتا ہے لیکن اب جو باقی ہے وہ تین من کی تو ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے خیال میں محفل میں ایک ہی نخریلا ہے جو تین تین مگ (جو کہ ٹب کی سائز کے ہوتے ہیں) بھر بھر کر پیتا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دستور یہ ہے کہ اگر کوئی باوجود بلائے جانے کے بھی جواب نہ دے تو اس کے کان کے قریب زور زور سے بھونپو بجایا جائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو ہے۔۔۔۔ لیکن کیا کیا جائے۔ ہزاروں حسرتیں ایسی کہ ہر حسرت پہ دم نکلے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک فرمایا آپ نے، مائیں اپنے بیٹوں کے لیے رشتہ مانگتے ہوئے تو لڑکی کو چندے آفتاب ، رخِ ماہتاب کہتی ہیں۔ لڑکی کو گھر لانے کے بعد اپنی کہی باتیں بھول جاتی ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حنان و منان خدا اس جوڑے پر بے پناہ رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔آمین
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی تو حاضر ہے آپا 🙂
  11. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    سب محفلین کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
  12. محمد عبدالرؤوف

    اقوامِ متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کی بے گھر آبادی میں ایک فیصد بچے ایسے ہیں جو یتیم ہو چکے...

    اقوامِ متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کی بے گھر آبادی میں ایک فیصد بچے ایسے ہیں جو یتیم ہو چکے ہیں یا پھر اب ان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں بچا۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے ’یونیسیف‘ کے مطابق غزہ میں ایسا کوئی کیمپ نہیں جہاں موجود کسی بچے نے اپنے والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کو نہ کھویا ہو۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    بلال اعظم سے ملاقات

    ماشاء اللّٰه ، بہت خوب
  14. محمد عبدالرؤوف

    چودھویں رمضان کا چاند

    بہت اچھے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیے جلدی سے بتا دوں کیونکہ غلط فہمی پھیل رہی ہے 🙂طبیعت تو بالکل ٹھیک ہے لیکن مزاج ایسا ہے کہ سحری رغبت سے کھائی ہی نہیں جاتی۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا عجیب سی طبیعت ہے آج کل، صرف دہی اور سادہ روٹی سے سحری کر رہا ہوں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدھا سیدھا کہیے کہ تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے۔
Top