نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب ہی سمجھائے انہیں، ان کو تو زیادہ صحت بھی غیر مناسب لگتی ہے۔ 🙂
  2. محمد عبدالرؤوف

    مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈوں پر ارب ہا ارب ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں، میڈیا کو مکمل طور...

    مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈوں پر ارب ہا ارب ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں، میڈیا کو مکمل طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ڈمی مجاہدین کی جماعتیں بنائی جاتی ہیں جو اپنے شیطان آقاؤں کے حکم پر عوام الناس کا قتلِ عام کرتے ہیں۔ پھر اللّٰه پاک کی حکمت اپنے معجزے دکھانا شروع کرتی ہے تو شر میں سے خیر...
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد علی وقار کے اردو محفل پہ تین سال

    علمی وقار بھائی، محفل پر تین سال مکمل کرنے پر ڈھیروں مبارک۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    حقوق، سلامتی کونسل سے نہیں بلکہ عسکری مکتب کے ذریعے واپس حاصل ہوں گے الفاظ کے ہزار گولے بھی لوہے...

    حقوق، سلامتی کونسل سے نہیں بلکہ عسکری مکتب کے ذریعے واپس حاصل ہوں گے الفاظ کے ہزار گولے بھی لوہے کے ایک گولے کے مساوی نہیں ہو سکتے حماس کے بانی رکن شیخ عبد العزیز الرنتیسی شہید تقبل اللہ تعالیٰ
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت قدم رہیے، آپ کی کج مج اور ہیچ میچ پر لطف تحاریر محفل کے لیے ضروری ہیں۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    سات اکتوبر نہ تو کہانی کی ابتدا ہے اور نہ ہی انتہا، ابتدا جس بھی کسمپرسی میں ہوئی، ہوئی۔ انتہا...

    سات اکتوبر نہ تو کہانی کی ابتدا ہے اور نہ ہی انتہا، ابتدا جس بھی کسمپرسی میں ہوئی، ہوئی۔ انتہا ان شاءاللَٰه اسرائیل کے خاتمے کے ساتھ ہو گی۔ پورے شان کے ساتھ۔ اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    [IMG]🤐🤐🤐

    🤐🤐🤐
  8. محمد عبدالرؤوف

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    باقی سترہ پارے باقی ہیں، کیوں نہ یک مشت سب آپس میں بانٹ لیں؟ پھر فرصت سے پڑھ لیں گے۔ جلدی کی ضرورت نہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ جلدی سے جا کر پہلے عشائیے ۔ پھر فوراً سے پہلے یہاں آ جائیے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    رحاب بی بی کو منتظم نہیں بنایا جا رہا، آپ بے فکر ہو جائیں 😄😄
  11. محمد عبدالرؤوف

    پنجابی اشعار

    میلی آنکھیں دھو نا لیں؟ کسی بہانے رو نا لیں؟ اُس کو یہاں پر دیکھا تھا دو پل یہاں پر رک نا جائیں؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    تو کیا ہوا کے معانی ۔کچھ نہیں ہوا۔ بے سوٗد ہوا۔ ؎ کون سے ہوتا ہے۔ ؎
  13. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    زین بھائی، اس ربط سے کوئی انکار نہیں بات دراصل یہ ہے کہ شعر کو اس طرح واضح ہونا چاہیے کہ شاعر کو اس کا مفہوم بیان کرنے کی حاجت باقی نہ رہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    اس شعر کی نثر بنا کر دیکھیے بات واضح ہو جائے گی۔ لیجیے میں نثر بھی پیش کیے دیتا ہوں ۔ اگر انہوں نے آنکھ پھیر لی تو کیا ہوا اگر جگر سے نظر کی تیغ واپس کھینچ لی۔ اب دیکھیے ذرا۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    اگر ابتدائی شعر میں تبدیلی کرنا چاہیں تو۔ تو کیا ہوا جو اس نے تغافل کیا اگر تیغِ نظر تو میرے جگر سے ہے کھینچ لی
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    دراصل آپ جو کہنا چاہ رہے ہیں اس کا شعر کے الفاظ سے ابلاغ نہیں ہو پا رہا۔ آپ اسے کچھ بدل بھی سکتے ہیں جیسے کہ۔ اچھا ہوا جو تیرِ نظر اُس نے پھیر لی رہتے نہ کوئی کام کے ورنہ دل و جگر یا رہتا نہ کوئی کام کا ورنہ مرا جگر
  17. محمد عبدالرؤوف

    دو مکالموں کے لطیفے

    یہ پڑوسنیں ضرور محفلین ہوں گی۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    شکوہ کریں کسی سے شکایت کریں تو کیا!

    اگر کسی کی مصروفیت ہے تو انہیں رخصت دی بھی جا سکتی ہے۔ لیکن اس کا علاج کیا ہے کہ محفل کے کچھ پرانے اور اچھے محفلین محفل کو ہی صرف نظر انداز کر رہے ہیں جبکہ وہ دوسری جگہوں پر فعال ہیں۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    وہ بھوک اور پیاس کا کیا عالم ہوتا ہو گا جب گھر والے اپنے پیارے کو بھیجتے ہوئے مسلسل اس تذبذب اور...

    وہ بھوک اور پیاس کا کیا عالم ہوتا ہو گا جب گھر والے اپنے پیارے کو بھیجتے ہوئے مسلسل اس تذبذب اور خوف میں مبتلا رہتے ہوں گے کہ خوراک آتی ہے یا ان کے پیارے کی لاش کے ٹکڑے 🥺 یا اللّٰه فلسطین کے مسلمانوں کی حفاظت فرما۔۔۔۔۔
Top