نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہتر ہے کہ آئین میں ایک مخصوص کوٹہ ایسٹبلشمنٹ کا رکھ دیا جائے۔ تاکہ قانون میں رہتے ہوئے وہ انتخابات کا رخ بدل سکیں ہر مرتبہ بے چاروں کو قانون کی دھجیاں اڑانی پڑتی ہیں۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    کیسے کیسے نام

    ویسے تمہارا نام "غلِ یاسمین" ہونا چاہیے تھا لیکن یاسمین پھول کہاں شور مچا سکتا ہے۔ تھوڑی سی تبدیلی سے "غل عندلیب" کر دیا جانا چاہیے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    کیسے کیسے نام

    آپ کا نام کسی اور پر کیسے جچ سکتا ہے؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    کیسے کیسے نام

    🙄
  5. محمد عبدالرؤوف

    https://x.com/ashoswai/status/1756212794838409455?s=20

    https://x.com/ashoswai/status/1756212794838409455?s=20
  6. محمد عبدالرؤوف

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    یعنی اب ہمیں بریانی کی امید بھی نہیں رکھنی چاہیئے۔ 🥺
  7. محمد عبدالرؤوف

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    لیکن یہاں بریانی اور انتخابات کا کوئی ربط نہیں بتایا گیا 😄
  8. محمد عبدالرؤوف

    آمین ثم آمین

    آمین ثم آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    https://x.com/AlnaouqA/status/1755277139824332987?s=20

    https://x.com/AlnaouqA/status/1755277139824332987?s=20
  10. محمد عبدالرؤوف

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    بہت اچھا ہے، پہلا سبق آسان ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ، اچھا حل نکالا ہے لوگوں نے 😂😂😂
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت ادب و احترام سے سب محفلین کو السلام علیکم و رحمتہ اللّه و برکاته
  13. محمد عبدالرؤوف

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    پنجاب سے تعلق ہونے کی وجہ سے مجھے پنجابی تقریباً سمجھ تو آتی ہے لیکن بولنے اور گاڑھی پنجابی سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ابن سعید کے سولہ سال

    ابن سعید، سولہ برس مکمل ہونے پر مبارکباد۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    آٹھ سالہ چلہ تھا کیا؟ "چلہ" کی نسبت تو چالیس کے عدد سے ہے۔ ویسے یہ بتائیں کہ جن، بھوت، چڑیل ، پریوں اور دیووں میں سے کون قابو میں آیا
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    دو ہزار سولہ میں آپ نے رکنیت اختیار کی اور مراسلہ کرنے میں اتنی دیر کر دی
  17. محمد عبدالرؤوف

    پنجابی کس کس نے سیکھنی ہے ؟

    آہو جی، کرا دینا سی میرا وی داخلہ، تہانوں کوئی فیس پے جانی سی۔
Top