زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
[IMG]
محمد عبدالرؤوف
کیفیت نامہ
فروری 3، 2024
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عبد الروف کہتے ہیں چھوڑو دوسری باتوں کو اور یہ ویڈیو دیکھو۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,279
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکرمند نہ ہوں آپ، الیکٹریکل حوض ہو گا۔ جو ہر وقت چائے کو گرم رکھے گا۔ اب خوش
محمد عبدالرؤوف
Post #30,277
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہت خوب ۔ ماشاءاللّه یعنی کہ ہمیں پر امید رہنا چاہیے کہ اردو کا ستارہ جگمگا رہا ہے۔ اللّٰہ کرے ہمیشہ یہ ستارہ جگمگاتا رہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,265
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تمام عمر اللّٰہ پاک آپ کو خوش و خرم رکھے اور آپ کی دعا کو شرف قبولیت عطا فرمائے آمین
محمد عبدالرؤوف
Post #30,263
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثانیے بھر بعد آپ کے مراسلے کے ، بیگم کا واٹس ایپ میسج آیا 🙂 الحمد للّٰه بالکل ٹھیک ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,260
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حوض ایک چائے کا تیار کیجیے، پھر گل یاسمین رج رج کے پیا کرے گی۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,257
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کی چسکیاں لے رہا ہوں 🙂 باقی الحمد للّٰه سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے، آپ سنائیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,256
فروری 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھٹھے بازی چھوڑو، جا کر نماز پڑھو اب۔ مغرب کا وقت زیادہ نہیں ہوتا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,212
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے، ہماری ابھی ابھی عشاء کی اذان آئی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,209
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جاگیردارا۔۔۔ سانوں ڈران دی کوشش نہ کریں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,207
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
د بدبہ ہی ایسا ہے اپنا۔۔ ڈریں تو کس سے بھلا
محمد عبدالرؤوف
Post #30,204
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ذرا میری فرمائشوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ میں پیپلز پارٹی سے ہوں، لیکن یقین مانیے ایسا نہیں ہے 😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #30,199
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رکیے بھئی، یہ گانا چلائیے اب بلو رانی کہو تو ابھی جان دے دوں 😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #30,197
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے اب آپ نے فرمائشی پروگرام شروع کر دیا ہے تو فرمائشیں بھی آئیں گی۔ میرے لیے گانا چلائیں "جب دل ٹوٹ ہی گیا، ہم جی کے کیا کریں گے"
محمد عبدالرؤوف
Post #30,185
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں تو کہتا ہوں ٹوتھ پیسٹ، صابن اور شیمپو وغیرہ کے لیے بھی اسی کمپنی کو آرڈر کرو
محمد عبدالرؤوف
Post #30,177
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہایت خوشی کے ساتھ ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
محمد عبدالرؤوف
Post #30,176
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پیاری بہن، سازشیں بے نقاب ہونے پر معافی مانگی جاتی ہے احتجاج نہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,169
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک فرمایا آپ نے ، انہوں نے ثمرین کو سخت ہدایات کر رکھی تھیں کہ چائے زیادہ بنائی جائے کیونکہ صبح صبح یہ ہاتھ منہ بھی چائے کے ساتھ دھویا کرتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,167
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کا کپ مت کہا کریں اسے پلیز ، چائے کا ٹب یا چھوٹا پول کہنا زیادہ مناسب رہے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #30,164
فروری 2، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top