الف عین ، یاسر شاہ ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمد احسن سمیع راحلؔ
علامہ کی غزل کی پیروڈی کہنے کا ارادہ تھا لیکن آہستہ آہستہ سنجیدہ شعر ہوتے گئے۔
نہیں ہے دید بجز اہلِ گلستاں کے لیے
ہر ایک چیز چمن کی ہے باغباں کے لیے
امیرِ شہر سمجھتا ہے عقل و دل کو فساد
کہ جیسے آگ ہوں یہ ایک نیستاں کے...