خورشید بھائی، آپ جگہ جگہ پر اپنی ہی بات کو رد کرتے چلے آئے ہیں، شروع میں ایجادات کے ناموں سے آپ نے بات شروع کی، جب آپ کو کہا گیا کہ عرب میں ان کے تراجم مستعمل ہیں۔ تب آپ نے محض تراجم کرنے اور ایجادات سے غافل ہونے پر نقد کی، جب آپ سے عرض کیا گیاکہ ایجادات کی وجہ سے شامل ہونے والے الفاظ کا تناسب...