طور طریقے ہی مسلمانوں والے نہیں رہے۔ وگرنہ وہ کون سا مقام ہے جس پر ہمیں قرآن و سنت سے رہنمائی نہیں ملتی۔ آج تو فلسطین (خاص طور پر غزہ) والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن خاتم المرسلین و انبیاء صلی اللّٰه علیہ و سلم اس کے بارے میں بھی واضح حکم فرما گئے تھے۔
حضرت ابن عباسؓ کی روایت میں...