نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    اگر آپ یہ تجزیہ کریں گے تو ممکنہ طور پر آپ پر واضح ہو گا کہ ایجادات کی وجہ سے جس قدر انگریزی اردو میں داخل ہوئی ہے وہ شاید ایک فیصد بھی نہیں۔ اور جو انگریزی مرعوبیت کی وجہ سے داخل ہوئی وہ حصہ آپ کو لوگوں کے سٹیٹس کے ساتھ ساتھ بدلتا ہوا دکھائی دے گا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    آپ ذرا تجزیہ کر کے دیکھیں کہ ان ایجادات (جنہیں آپ زبانوں کے فروغ پانے یا زوال پذیر ہونے کا اصل محرک سمجھ رہے ہیں) کی وجہ سے اردو زبان کا کتنا فیصد حصہ متاثر ہوا ۔ اور جو حصہ مرعوبیت کی وجہ سے متاثر ہے یعنی جس کا تعلق کسی قسم کی ایجاد سے نہیں ہے وہ کتنا ہے۔ شاید اس طرح سے آپ پر بات واضح ہو سکے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    خورشید بھائی آپ دو مختلف دنیاؤں کو خلط ملط کر رہے ہیں۔ زبان اور شے ہے اور ایجادات اور۔ کسی ترقی یافتہ کا اپنی زبان کو محفوظ رکھ پانا ایسے ہی ضروری نہیں جیسے کہ زبان کو محفوظ رکھنے والوں کا ایجادات پر اپنا تسلط رکھنا۔ ابھی آپ نے عربی کی مثال دی۔ آپ اسے اسلام کے عروج کے زمانہ سے چھوڑیئے بلکہ کچھ...
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً مجھے آ جانا چاہیے تھا جب شکیل بھائی گاجر کا حلوہ کھا رہے تھے، شاید دیر کر دی میں نے
  5. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    میں آپ کے تجزیئے سے اختلاف رکھتا ہوں، یہ ترقی نہ کرنے کی وجہ سے نہیں بلکہ انگریز کی غلامی کا چسکہ ہے جو بھولے سے نہیں بھولتا اور طرہ یہ کہ ان کا طرزِ معاشرت نوجوان طبقے کا مرکزِ نگاہ بن کر رہ گیا ہے۔ بھارت پاکستان سمیت بہت سے ملکوں سے زیادہ ترقی یافتہ ہے لیکن جس قدر وہ ہم سے ترقی میں زیادہ ہیں...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو مسئلہ ہے اس بی بی کا، یا پھر سردی کی وجہ اس کا کیبورڈ بھی کچھ دنوں کی چھٹی گزار رہا ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو گل پیراں غائب بنی ہوئی ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ایک کام اور بھی کیا جا سکتا ہے۔ آپ بھائی صاحب کو اس گلے خرابی میں اپنی آواز میں گانا سنائیں تو وہ اس بات پر متذبذب دکھائی دیں گے کہ انہیں آواز لتا منگیشکر جیسی لگ رہی ہے یا نور جہاں۔ 😄
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوائی باقاعدگی سے کچھ دن لے لیں۔ ان شاءاللَٰه جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اپنا اور سردی کا حال بھی سنائیں۔ لیکن سب سے پہلے السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاته
  11. محمد عبدالرؤوف

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    ان شاءاللَٰه ، آج رات میں آٹھواں پارہ پڑھوں گا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ہمارے ہاں بھی بہت سردی ہے اس وقت درجہ حرارت 23 پر ہے 🙂
  13. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    گھر کی دیکھ بھال کر لی؟ پلمبر بی بی پائپوں کا سناؤ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    آپریشن مرگ بر سرمچار

    ضروری نہیں کہ ہر لفظ کا مطلب لغت سے لیا جائے 😊 گوگل کریں گے تو آپ کو علم ہو جائے گا۔ ویسے "مرگ بر سرمچار" کا معنی بنے گا "سرمچار مردہ باد" سرمچار کی چھوٹی سی مزید تفصیل ۔ (فارسی ویکیپیڈیا کی تفصیل گوگل ترجمے کے ساتھ) سرمچار افغان اور بلوچ افواج کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ جنہیں کبھی مزار یا مزاران...
  15. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اس پر شدید ناپسندیدہ کی ریٹنگ۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    آمین، آمین۔۔۔ میں تو صرف ہیر کو تنگ کر رہا ہوں کہ اپنے رانجھے کے لیے ایک اور ہیر بھی دیکھ لیں۔ تاکہ اس داستان کو چار چاند نہ سہی دو چاند تو لگیں 😜😂😂
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی کا قبلہ درست نہ ہو تو کس کے جیسے اوصاف ہوں گے 😄
  18. محمد عبدالرؤوف

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    اس مخمصے کا شکار ہونے سے بہتر ہے آپ امین بھائی کا دوسرا نکاح کرائیں اور تجربہ کر لیں۔ 🫣
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر ہم بھی سلام کا جواب دیئے دیتے ہیں۔ وعلیکم السلام ورحمة اللّٰہ و بركاته
Top