نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    کیا ہو گیا خورشید بھائی، ہم نے ایک دوسرے سے ایک مہذب قسم کا اختلاف کیا۔ اس میں گستاخی کہاں سے در آئی۔ اوپر میں نے اپنے ایک مراسلے کا اقتباس لیا ہے وہ دیکھ کر بتائیں کہ کیا آپ اسے میری طرف سے قابلِ قبول سمجھتے ہیں؟ 😊 میں نے اور احمد بھائی نے بھی شروع شروع میں ہی ان پر تنقید کی ہے جو خواہ مخواہ...
  2. محمد عبدالرؤوف

    [IMG]

  3. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    عرب اپنی زبان کی حفاظت کر رہے ہیں۔ جنہیں پہلے سے اللّٰہ نے ایک سدِ سکندری سے بھی مضبوط ترین سد قرآن و حدیث کی صورت میں عطاء کر رکھی ہے جو عربی زبان کو بڑے سے بڑے طوفان سے بچانے کے لیے کافی ہے۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    خورشید بھائی، آپ جگہ جگہ پر اپنی ہی بات کو رد کرتے چلے آئے ہیں، شروع میں ایجادات کے ناموں سے آپ نے بات شروع کی، جب آپ کو کہا گیا کہ عرب میں ان کے تراجم مستعمل ہیں۔ تب آپ نے محض تراجم کرنے اور ایجادات سے غافل ہونے پر نقد کی، جب آپ سے عرض کیا گیاکہ ایجادات کی وجہ سے شامل ہونے والے الفاظ کا تناسب...
  5. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    یقیناً کسی ہدف تک پہنچنے کے لیے پہلے بہت سی گھاٹیوں سے گزرنا پڑے گا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    پوشیدہ سبق

    اب ان دونوں اصطلاحات کا اردو نام بھی بتائیں (ازراہ مذاق 😊)
  7. محمد عبدالرؤوف

    https://x.com/CBSNews/status/1750628383631753428?s=20

    https://x.com/CBSNews/status/1750628383631753428?s=20
  8. محمد عبدالرؤوف

    The World Health Organization’s Director-General Tedros Adhanom Ghebreyesus is moved to tears as...

    The World Health Organization’s Director-General Tedros Adhanom Ghebreyesus is moved to tears as he talks about the current situation in Gaza. “I’m struggling to speak because... Because the situation is beyond words...,” he says.
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی بھائی، ہماری طرف سے وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه و برکاته
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ممکن نہیں کہ آپ کو معافی ملے۔ اگر "پ" رہ بھی گیا تھا تو آپ کو چاہیے تھا کہ"ا" کو اپنا وکیل بنا کر لے جاتے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    اللّٰہ پاک انہیں دائمی راحتیں عطاء فرمائے آمین
  12. محمد عبدالرؤوف

    لاحقہ "اندیش" سے بننے والے الفاظ

    میر کے شعر سے مجھے ایک لفظ ملا ہے لیکن اسے شاید دو مختلف طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ دشمن اپنا میں تو فکرِ دوستی ہی میں رہا اب رکھوں کیوں کر سلامت جانِ عشق اندیش کو عشق اندیش جانِ عشق اندیش
  13. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن کے اردو محفل میں تیرہ سال

    خلیل بھائی، سالگرہ کی ڈھیروں مبارکیں اور نیک تمنائیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

    سال پر تو کوئی شرعی قید نہیں، لیکن آپ تو اپنے مطلب کی سوچنے لگے 🙂 ویسے اُس حساب سے بھی دیکھا جائے تو کسی ایک طرف سے بھی آپ کو آٹھ آٹھ سالوں کا تحفہ مل سکتا ہے ۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ آپ سالوں کی حد کی فکر چھوڑیں 😄
  15. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد سحر کائنات کے محفل پہ پانچ سال

    سحر بہن کو محفل پر پانچ سال مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

    فہد اشرف، آٹھ سالوں (یہ سال کی جمع ہے 😜) کی بہت مبارک ہو۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    استادِ محترم سالگرہ کے دن پر آپ کے لیے نیک تمنائیں ، اللّٰہ پاک صحت و سلامتی کے ساتھ عمرِ خضر عطاء فرمائے آمین
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماضی کے جھروکوں سے۔۔۔۔

    شہزاد افضل صاحب ، خوش آمدید ۔ اتنا عرصہ کہاں غائب رہے اور واپسی کیسے ہوئی۔
Top