نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سورت البقرہ وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَىْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ...

    سورت البقرہ وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَىْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَالْاَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ ۗ وَبَشِّرِ الصَّابِرِيْنَ (155) اور ہم تمہیں کچھ خوف اور بھوک اور مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے ضرور آز مائیں گے، اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دو۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    سورت البقرہ وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ يُّقْتَلُ فِىْ سَبِيْلِ اللّهِ اَمْوَاتٌ ۚ بَلْ اَحْيَاءٌ...

    سورت البقرہ وَلَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ يُّقْتَلُ فِىْ سَبِيْلِ اللّهِ اَمْوَاتٌ ۚ بَلْ اَحْيَاءٌ وَّلٰكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ (154) اور جو اللّٰه کی راہ میں مارے جائیں انہیں مرا ہوا نہ کہا کرو، بلکہ وہ تو زندہ ہیں لیکن تم نہیں سمجھتے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    آمین

    آمین
  4. محمد عبدالرؤوف

    غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ، درجنوں شہید 😭😭😭

    غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال پر اسرائیل کا حملہ، درجنوں شہید 😭😭😭
  5. محمد عبدالرؤوف

    اے قدس تیرے غم کا وہ کیا کرے مداوا جو شخص تیرے غم میں رو بھی سکے نہ کُھل کر

    اے قدس تیرے غم کا وہ کیا کرے مداوا جو شخص تیرے غم میں رو بھی سکے نہ کُھل کر
  6. محمد عبدالرؤوف

    جو پہلے ڈیلیٹ ہو چکی ، اس کی گارنٹی بھی آپ سے لے لینی چاہیے تھی مجھے ۔

    جو پہلے ڈیلیٹ ہو چکی ، اس کی گارنٹی بھی آپ سے لے لینی چاہیے تھی مجھے ۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    اس کے لیے لڑی بنانے پڑے گی جو بعدازاں ڈیلیٹ کر دی جائے گی، اس لیے خود تحقیق کر لیں۔

    اس کے لیے لڑی بنانے پڑے گی جو بعدازاں ڈیلیٹ کر دی جائے گی، اس لیے خود تحقیق کر لیں۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    [IMG] امریکہ نے بھی حملہ کرنے کے جواز گھڑنے شروع کر دیئے، یا اللّٰه مجاہدین کی خصوصی نصرت فرما۔ آمین

    امریکہ نے بھی حملہ کرنے کے جواز گھڑنے شروع کر دیئے، یا اللّٰه مجاہدین کی خصوصی نصرت فرما۔ آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    [IMG]

  10. محمد عبدالرؤوف

    وَلَا تَهِنُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ اور سست...

    وَلَا تَهِنُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ اور سست نہ ہو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    https://x.com/FaizullahSwati/status/1719062907357405609?s=20

    https://x.com/FaizullahSwati/status/1719062907357405609?s=20
  12. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح- ہیں سبھی مجھ سے خفا اب مرے غم خوار سمیت

    زہے نصیب ، پسندیدگی اور پذیرائی کے لیے ممنون ہوں، سلامت رہیں
Top