نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اگر مسلم ممالک مل جائیں تو اسرائیل کا وجود بھی نہ رہے۔ یہ اصل کمزوری تو مسلمانوں کی اپنی ہی ہے۔...

    اگر مسلم ممالک مل جائیں تو اسرائیل کا وجود بھی نہ رہے۔ یہ اصل کمزوری تو مسلمانوں کی اپنی ہی ہے۔ اور اگر کوئی مخلص بننے کی کوشش کرتا بھی ہے تو وہ "Two States Solution " کی بات کرتا ہے، جو ایک تو غلط ہے اور دوسرا فلسطینیوں کی قربانی کو رائیگاں کرنے کے مترادف۔...
  2. محمد عبدالرؤوف

    [IMG]

  3. محمد عبدالرؤوف

    یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا علامہ اقبال رح

    یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا علامہ اقبال رح
  4. محمد عبدالرؤوف

    ان شاءاللَٰه ، ان شاءاللَٰه

    ان شاءاللَٰه ، ان شاءاللَٰه
  5. محمد عبدالرؤوف

    اسرائيل حماس کے ٹھکانوں کا بہانہ بنا کر مساجد، اسکول، اسپتالوں اور یونیورسٹیوں کو نشانہ بنا رہا...

    اسرائيل حماس کے ٹھکانوں کا بہانہ بنا کر مساجد، اسکول، اسپتالوں اور یونیورسٹیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غزه میں خان یونس کی خالد بن ولید مسجد کو بھی حماس کا ٹھکانہ بنا کر میزائل حملے سے تباہ کر دیا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    کوئی بھی کچھ نہیں کر رہا اور نہ ہی کچھ کرنے کا ارادہ نظر آتا ہے۔ ظلم مٹ جائے گا لیکن کب۔۔۔۔

    کوئی بھی کچھ نہیں کر رہا اور نہ ہی کچھ کرنے کا ارادہ نظر آتا ہے۔ ظلم مٹ جائے گا لیکن کب۔۔۔۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ترجمہ: اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ...

    ترجمہ: اے مسلمانو! اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پیشمانی اٹھاؤ ۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    سورت الحجرات یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا...

    سورت الحجرات یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ(6)
  9. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

  10. محمد عبدالرؤوف

    "مسلم حکمرانوں" کی ترجیحات کا اندازہ ہو رہا ہے۔ الحمد للّٰه امت میں ابھی کچھ نہ کچھ چنگاری باقی ہے۔

    "مسلم حکمرانوں" کی ترجیحات کا اندازہ ہو رہا ہے۔ الحمد للّٰه امت میں ابھی کچھ نہ کچھ چنگاری باقی ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    سلامتی کونسل کا 2 گھنٹے کا اجلاس بے نتیجہ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی، جیو نیوز

    سلامتی کونسل کا 2 گھنٹے کا اجلاس بے نتیجہ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی، جیو نیوز
  12. محمد عبدالرؤوف

    الشفا ہسپتال پر حملہ https://x.com/TurkiyeUrdu_/status/1721554069372682267?s=20

    الشفا ہسپتال پر حملہ https://x.com/TurkiyeUrdu_/status/1721554069372682267?s=20
  13. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    وہ ابتدا میں چار تھے۔ دار ارقم میں 45 ہوگئے۔ شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔ ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔ پھر رفته رفته بڑھتے چلے گئے۔ صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی۔ تو فتح مکه پر 10 ہزار تھے۔ پھر غزوہ حنین میں 12 ہزار ہوگئے۔ غزوہ تبوک میں 40 ہزار تھے۔ خطبه حجتہ الوداع میں ان کی...
  14. محمد عبدالرؤوف

    کل رات بحری، بری اور فضائی ہر طرف سے شدید بمباری کی گئی۔

    کل رات بحری، بری اور فضائی ہر طرف سے شدید بمباری کی گئی۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    اب اسرائیل مسلسل کیمپوں اور ہسپتالوں پر بمباری کر رہا ہے۔ کچھ دیر پہلے بریج کیمپ پر شدید بمباری...

    اب اسرائیل مسلسل کیمپوں اور ہسپتالوں پر بمباری کر رہا ہے۔ کچھ دیر پہلے بریج کیمپ پر شدید بمباری کی گئی اور کل رات سے بجلی، انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کے مکمل طور پر کنکشن منقطع ہو چکے ہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    اللّٰہ پاک ان کا حامی و ناصر ہو ، مسلم حکمرانوں نے تو بے غیرتی دکھانے کی انتہا کر دی لیکن عام...

    اللّٰہ پاک ان کا حامی و ناصر ہو ، مسلم حکمرانوں نے تو بے غیرتی دکھانے کی انتہا کر دی لیکن عام مسلمان فلسطین کے لیے کڑھ رہے ہیں۔ دعا ہے اللّه پاک اب امام مہدی کو بھیج دے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    گزشتہ رات اسرائیل کا ایک اور کیمپ پر فضائی حملہ ، جس میں تیس افراد شہید اور درجنوں زخمی۔ انا...

    گزشتہ رات اسرائیل کا ایک اور کیمپ پر فضائی حملہ ، جس میں تیس افراد شہید اور درجنوں زخمی۔ انا للّه و انا الیہ راجعون
  18. محمد عبدالرؤوف

    یہ جنگ کئی دہائیوں سے چل رہی ہے جسے باقی دنیا بشمول مسلمانوں نے اب تسلیم کرنا شروع کیا جب...

    یہ جنگ کئی دہائیوں سے چل رہی ہے جسے باقی دنیا بشمول مسلمانوں نے اب تسلیم کرنا شروع کیا جب فلسطینی مسلمان روز روز کی ذلت کی زندگی سے عزت کی موت کو ترجیح دے بیٹھا۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    سورت البقرہ اُولٰٓئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ...

    سورت البقرہ اُولٰٓئِكَ عَلَيْهِمْ صَلَوَاتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَرَحْمَةٌ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ (157) یہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے مہربانیاں ہیں اور رحمت، اور یہی ہدایت پانے والے ہیں۔
  20. محمد عبدالرؤوف

    سورت البقرہ اَلَّذِيْنَ اِذَآ اَصَابَتْهُمْ مُّصِيْبَةٌ قَالُوْآ اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّآ اِلَيْهِ...

    سورت البقرہ اَلَّذِيْنَ اِذَآ اَصَابَتْهُمْ مُّصِيْبَةٌ قَالُوْآ اِنَّا لِلّهِ وَاِنَّآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ (156) وہ لوگ کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں ہم تو اللّٰه کے ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
Top