نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مجھے یہودیوں سے بھی کوئی بیر نہیں مسلمان ریاستوں نے ہمیشہ ان کے ساتھ اچھا رویہ رکھا ہے لیکن...

    مجھے یہودیوں سے بھی کوئی بیر نہیں مسلمان ریاستوں نے ہمیشہ ان کے ساتھ اچھا رویہ رکھا ہے لیکن اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، دنیا میں امن و امان قائم کرنے کے لیے اسے ختم کرنا ضروری ہے۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    میں نے ریاستوں کے ٹوٹنے کی دعا کی ہے نہ کہ عوام الناس کی بربادی کی۔ اگر امریکہ کی ریاستوں کا...

    میں نے ریاستوں کے ٹوٹنے کی دعا کی ہے نہ کہ عوام الناس کی بربادی کی۔ اگر امریکہ کی ریاستوں کا الحاق ٹوٹ جائے تو اس کی غنڈہ گردی بھی یقیناً ختم ہو جائے گی ۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    زیک کیا آپ دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں اسی لیے ناپسند کیا یا پھر بچوں کی طرح "ادلے کا بدلہ"...

    زیک کیا آپ دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں اسی لیے ناپسند کیا یا پھر بچوں کی طرح "ادلے کا بدلہ" کرنے کی غرض سے؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    امریکہ اور اسرائیل دونوں دہشت گرد ریاستیں ہیں۔ اللّٰه ان دونوں کو برباد کرے۔

    امریکہ اور اسرائیل دونوں دہشت گرد ریاستیں ہیں۔ اللّٰه ان دونوں کو برباد کرے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    [IMG]

  6. محمد عبدالرؤوف

    اس خطا پر میں شرمندہ ہوں، بالکل درست فرمایا آپ نے۔ افسوس ہے کہ ہم مسلمان (بشمول میرے) اکثر و...

    اس خطا پر میں شرمندہ ہوں، بالکل درست فرمایا آپ نے۔ افسوس ہے کہ ہم مسلمان (بشمول میرے) اکثر و بیشتر بس اسی کو فلسطین سمجھ رہے ہوتے ہیں جہاں مسلمان بس (پِس) رہے ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    فلسطین کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہا اور وہاں کے حالات کو محسوس تو کیا کیا جائے وہاں سے موصول ہونے...

    فلسطین کا کوئی حصہ محفوظ نہیں رہا اور وہاں کے حالات کو محسوس تو کیا کیا جائے وہاں سے موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کو برداشت کرنا ہی ناممکن ہے۔ اللّٰه مومنین /مجاہدین کے دلوں کا قرار، ان کے نقصانات کا مداوا، ان کے زخموں کا مرہم اور ان کی ہمتوں کا عزم بن جائے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    [IMG] یا اللّٰه!!!! جن لوگوں کو فلسطینی مسلمانوں کا قتلِ عام دکھائی نہیں دے رہا وہ چاہے مسلمان...

    یا اللّٰه!!!! جن لوگوں کو فلسطینی مسلمانوں کا قتلِ عام دکھائی نہیں دے رہا وہ چاہے مسلمان ہوں کہ غیر مسلم انہیں اندھا کر دے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    https://www.google.com/amp/s/www.aljazeera.com/amp/news/2023/12/3/over-700-killed-as-israel-pound...

    https://www.google.com/amp/s/www.aljazeera.com/amp/news/2023/12/3/over-700-killed-as-israel-pounds-gaza-widens-evacuation-orders
  10. محمد عبدالرؤوف

    نوابزادہ نصر اللہ خان: پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے

    غارت گریٔ اہلِ ستم بھی کوئی دیکھے گلشن میں کوئی پھول، نہ غنچہ، نہ کلی ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    درندوں نے سستانے کے بعد ایک بار پھر سے شکار شروع کر دیا۔

    درندوں نے سستانے کے بعد ایک بار پھر سے شکار شروع کر دیا۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    کیا سادگی ہے بھئی۔۔۔۔ [MEDIA]

    کیا سادگی ہے بھئی۔۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    بن مانگے مشورے😊 اگر مناسب ہوں تو قبول کیجیے۔ اسے اگر حسنِ مطلع کر لیں۔ لطف ایسا ہے میسر کہاں مے خانے میں اک ترے دم سے ہی مقبول سجا تھا میلہ اب نہ آئے گا کوئی بھی مرے ویرانے میں
  14. محمد عبدالرؤوف

    اسرائیلی جیلوں میں وفات پانے والے فلسطینی قیدیوں کو دفن کرنے کی بجائے جیل کے ریفریجریٹروں میں...

    اسرائیلی جیلوں میں وفات پانے والے فلسطینی قیدیوں کو دفن کرنے کی بجائے جیل کے ریفریجریٹروں میں بند کر دیا جاتا ہے تا کہ ان کے خاندانوں کو بتایا جائے کہ موت کے بعد بھی ان کے پیارے جیل میں رہیں گے۔ https://x.com/HamidMirPAK/status/1728621179601322207?s=20
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل آ س ن ء م ی م ل
  16. محمد عبدالرؤوف

    لَا يُكَلِّفُ اللّٰہ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ اللہ کسی کو اس کی طاقت کے سوا تکلیف نہیں دیتا...

    لَا يُكَلِّفُ اللّٰہ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ۚ اللہ کسی کو اس کی طاقت کے سوا تکلیف نہیں دیتا اس آیت کو پڑھ کر فلسطینی اور افغانی مسلمانوں کے ایمان پر رشک آتا ہے۔ اللّٰہ پاک ان کو اور تمام امت مسلمہ کو دنیا اور آخرت کی آسانیاں عطاء فرمائے۔ آمین
  17. محمد عبدالرؤوف

    قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" بدا الإسلام غريبا، وسيعود كما بدا غريبا، فطوبى للغرباء"...

    قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" بدا الإسلام غريبا، وسيعود كما بدا غريبا، فطوبى للغرباء". ترجمہ: رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کے آغاز اجنبی کی حیثیت سے ہوا اور عنقریب پھر اسی طرح اجنبی ہو جائے گا جیسے شروع ہوا تھا، خوش بختی ہے اجنبیوں کے لیے۔“
  18. محمد عبدالرؤوف

    وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی

    وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی
  19. محمد عبدالرؤوف

    https://www.timesofisrael.com/liveblog_entry/israel-police-slams-haaretz-claim-idf-helicopter-may...

    https://www.timesofisrael.com/liveblog_entry/israel-police-slams-haaretz-claim-idf-helicopter-may-have-harmed-civilians-on-oct-7/
  20. محمد عبدالرؤوف

    [MEDIA]

Top