ایسے رخصت ہوا تو محفل سے
آہ بے ساختہ اٹھی دل سے
ہم سے آئیں گے اور بھی لیکن
بزم سجتی ہے جانِ محفل سے
تیرے اٹھتے ہی ہم ہوئے محروم
ایک خوش ذوق، ایک خوش دل سے
تو سمندر کی طرح گہرا تھا
ہم نے دیکھا تھا صرف ساحل سے
پھر تری چپ سے انجمن ہے اُداس
اب نکالے گا کون مشکل سے
تیرے وارث ہوں مصطفیٰ ﷺ، وارث...
جاپان میں تقریباً 7.6 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا اور ساحلی علاقے میں موجود لوگوں کو جلد از جلد کسی اونچے مقام کی طرف نکل جانے کی تنبیہ کر دی گئی۔
یہ بھی ہماری گنہگار آنکھوں نے دیکھا سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے آرمی چیف کو باپ تک تسلیم کیا۔
ہر پارٹی نے وقت پڑنے پر فوجیوں کے دستِ شفقت کو خدائی اعزاز سمجھا اور وقت پڑنے پر فوجیوں کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتے بھی دیکھے گئے۔
انا للّه و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر۔۔۔۔ اور مزید افسوس کہ ہم اب تک بے خبر تھے۔ ایک دن ہم بھی اسی طرح اچانک غائب ہو جائیں گے۔
و انا ان شاءاللَٰه بکم لاحقون۔
اللّٰه پاک وارث بھائی پر آخرت کی سب منزلیں آسان فرمائے اور محشر میں نبی کریم صلی اللّٰه علیہ و سلم کے ہاتھوں جامِ کوثر نصیب...