نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ماچس والی لڑکی از ہینس کرسچین اینڈرسن

    مترجم کے نام کا مجھے بھی کچھ علم نہیں، بہرحال ویب سائٹ والوں کو میں نے ای میل کر دی ہے جیسے ہی وہ نام بتاتے ہیں، میں مترجم کا نام بھی درج کر دوں گا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    ماچس والی لڑکی از ہینس کرسچین اینڈرسن

    ربط ڈینش ادیب ہینس کرسچین اینڈرسن کی شاہکار کہانی ماچس والی لڑکی The Little Match Girl کا اُردو ترجمہ بلا کی سردی تھی۔ شام اندھیرے میں تبدیل ہونا شروع ہو گئی تھی، اور بالآخر رات آ گئی۔ یہ سال کی آخری رات تھی۔ ایک چھوٹی سی غریب بچی، ننگے سر، ننگے پاؤں گلیوں میں پھر رہی تھی۔ جب وہ گھر سے...
  3. محمد عبدالرؤوف

    [IMG] ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیے اگر یہ آپ کا بچہ ہوتا 😭

    ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچیے اگر یہ آپ کا بچہ ہوتا 😭
  4. محمد عبدالرؤوف

    اسٹیٹس محفل کے ؟

    آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں، کس اسٹیٹس ملنے کی بات کر رہے ہیں۔ اگر آپ اس کا پوچھ رہے کہ جو نام کے ساتھ محفلین/ لائبریرین/ وغیرہ وغیرہ لکھے ہیں۔ تو ہر محفل میں شمولیت اختیار کرنے والا بنیادی طور پرمحفلین ہی ہوتا ہے، بعد میں اس پر کوئی ذمہ داری اگر عائد کی جائے تو اسٹیٹس میں...
  5. محمد عبدالرؤوف

    غزل - (2023-12-29)

    خورشید بھائی، آپ کی سنجیدگی سے خوف آتا ہے اس لیے ڈر ڈر کر ایک عاجزانہ مشورہ دے رہا ہوں اگر ناگوارِ خاطر ہو تو اسے سنجیدہ مت لیجیے گا۔ 🙂 کبھی کسی سے نہ دھوکا کھاتا جو یاد ہوتا یہ قولِ حیدر تم اس کے شر سے بچو ہمیشہ ، کرو کسی سے اگر بھلائی نوٹ: ابھی میں نے کچھ تحیق کی تو پتا چلا کہ اہلِ سنت اور...
  6. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    دکاندار بدل دیتے ہیں، اگر کنکر زیادہ ہوں 😂😂😂
  7. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    پڑ گئی نا ❌ 😂😂😂
  8. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    فاخر رضا تو کراچی سے ہیں۔ عاطف ملک بھی ڈاکٹر ہیں جو لاہور سے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    ایک اور ڈاکٹر صاحب بھی محفل کا حصہ ہیں۔ غالباً وہ بھی لاہور میں ہی پریکٹس کرتے ہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    محب بھائی، اٹھارویں سالگرہ مبارک ہو۔ 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ آپ کہاں پریکٹس کرتے ہیں؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    اللّٰه صہیونیوں کو غارت کرے۔ https://x.com/ashoswai/status/1743595238084551054?s=20

    اللّٰه صہیونیوں کو غارت کرے۔ https://x.com/ashoswai/status/1743595238084551054?s=20
  13. محمد عبدالرؤوف

    مظفر وارثی ہم کیوں یہ کہیں کوئی ہمارا نہیں ہوتا

    ہم کیوں یہ کہیں کوئی ہمارا نہیں ہوتا موجوں کے لئے کوئی کنارا نہیں ہوتا دل ٹوٹ بھی جائے تو محبت نہیں مٹتی اس راہ میں لٹ کر بھی خسارا نہیں ہوتا سرمایۂ شب ہوتے ہیں یوں تو سبھی تارے ہر تارہ مگر صبح کا تارا نہیں ہوتا اشکوں سے کہیں مٹتی ہیں بے تابیاں دل کی پانی میں جو گھل جائے وہ پارا نہیں...
  14. محمد عبدالرؤوف

    خدا ہم سب کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے لیکن ایک لمحے کے لیے تصور کریں کسی روز ہماری آنکھ اس عالم...

    خدا ہم سب کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے لیکن ایک لمحے کے لیے تصور کریں کسی روز ہماری آنکھ اس عالم میں کھلے کہ ٹنوں ملبے تلے زخموں سے چور چور پھنسے ہوئے ہوں ۔ یہ لمحہ کسی بھی شخص کی زندگی کا کبھی فراموش نہ ہو سکنے والا لمحہ ہو گا۔ ایسے بے شمار حادثے فلسطینی مسلمان روزانہ اپنے اور اپنے پیاروں کے...
  15. محمد عبدالرؤوف

    [IMG]

  16. محمد عبدالرؤوف

    یہ اُن دنوں کی یادگار تصویر ہے جب فلسطینی "بڑے مزے" سے زندگی گزار رہے تھے. [IMG]

    یہ اُن دنوں کی یادگار تصویر ہے جب فلسطینی "بڑے مزے" سے زندگی گزار رہے تھے.
  17. محمد عبدالرؤوف

    امریکہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف (ICJ) میں دائر کرنے پر جنوبی افریقہ...

    امریکہ نے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ عالمی عدالت انصاف (ICJ) میں دائر کرنے پر جنوبی افریقہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایسا کچھ نہیں کیا، جو "نسل کشی" کے زمرے میں آتی ہوں۔ غزہ جنگ میں اسرائیل کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
Top