اسرائیلی فوج کا ہسپتالوں سکولوں اور کئی سرکاری عمارتوں پر قبضہ
الشفا ہسپتال پر بغیر کسی جھڑپ کے براہ راست گولیاں برسائی گئیں جس سے مریضوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
قابض فوج نے میڈیکل کمپلیکس کی عمارت کے داخلی دروازے پر موجود شہداء کی لاشوں پر حملے کیے اور گزشتہ روز سپرد خاک کیے گئے شہداء کی...