محمد عبدالرؤوف نومبر 13، 2023 جیو نیوز: غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی۔
محمد عبدالرؤوف نومبر 12، 2023 جیو نیوز: غزہ کا دوسرا بڑا اسپتال القدس بھی ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے غیر فعال ہوگیا۔
محمد عبدالرؤوف نومبر 12، 2023 گلیوں اور شاہراہوں پر پڑی فلسطینی مسلمانوں کی لاشوں پر اسرائیلی فوج ٹینک چڑھانے سے بھی دریغ نہیں کر رہی ہے۔ اللھم اغثنا، اللھم اغثنا
گلیوں اور شاہراہوں پر پڑی فلسطینی مسلمانوں کی لاشوں پر اسرائیلی فوج ٹینک چڑھانے سے بھی دریغ نہیں کر رہی ہے۔ اللھم اغثنا، اللھم اغثنا
محمد عبدالرؤوف نومبر 12، 2023 اگر اس مخنث تنظیم نے محض بیان بازی ہی کرنی تھی تو گھر ہی بیٹھے رہتے، ان سے اچھے بیان تو غیر مسلم ممالک کے سربراہان دے رہے ہیں۔
اگر اس مخنث تنظیم نے محض بیان بازی ہی کرنی تھی تو گھر ہی بیٹھے رہتے، ان سے اچھے بیان تو غیر مسلم ممالک کے سربراہان دے رہے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف نومبر 11، 2023 اے آر وائی نیوز غزہ کے الشفا اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے 39 نومولود دم توڑ گئے 😭😭😭
محمد عبدالرؤوف نومبر 11، 2023 بی بی سی نیوز۔ اسرائیلی فوج نے الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کو نشانہ بنایا ہے غزہ کے الشفا ہسپتال میں ایندھن ختم، علاج معالجہ معطل
بی بی سی نیوز۔ اسرائیلی فوج نے الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کو نشانہ بنایا ہے غزہ کے الشفا ہسپتال میں ایندھن ختم، علاج معالجہ معطل
محمد عبدالرؤوف نومبر 11، 2023 Al-Shifa director: bodies are piled up, we have to burry them inside the hospital.
محمد عبدالرؤوف نومبر 10، 2023 آج صبح دس بجے تک یہ کیفیت تھی۔ وزارت صحت غزہ کا انتباہ ” ہم اپنی محدود حیثیت میں کام کرنے کے لئے جو کر سکتے تھے ہم نے کیا۔ چند گھنٹے بعد سب ہسپتال آوٹ آف سروس ہو جائیں گے۔“
آج صبح دس بجے تک یہ کیفیت تھی۔ وزارت صحت غزہ کا انتباہ ” ہم اپنی محدود حیثیت میں کام کرنے کے لئے جو کر سکتے تھے ہم نے کیا۔ چند گھنٹے بعد سب ہسپتال آوٹ آف سروس ہو جائیں گے۔“
محمد عبدالرؤوف نومبر 9، 2023 یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا علامہ اقبال رح
محمد عبدالرؤوف نومبر 8، 2023 اسرائيل حماس کے ٹھکانوں کا بہانہ بنا کر مساجد، اسکول، اسپتالوں اور یونیورسٹیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غزه میں خان یونس کی خالد بن ولید مسجد کو بھی حماس کا ٹھکانہ بنا کر میزائل حملے سے تباہ کر دیا۔
اسرائيل حماس کے ٹھکانوں کا بہانہ بنا کر مساجد، اسکول، اسپتالوں اور یونیورسٹیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غزه میں خان یونس کی خالد بن ولید مسجد کو بھی حماس کا ٹھکانہ بنا کر میزائل حملے سے تباہ کر دیا۔
محمد عبدالرؤوف نومبر 7، 2023 سلامتی کونسل کا 2 گھنٹے کا اجلاس بے نتیجہ، غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی، جیو نیوز