اسرائیلی فوج کا ہسپتالوں سکولوں اور کئی سرکاری عمارتوں پر قبضہ
الشفا ہسپتال پر بغیر کسی جھڑپ کے براہ راست گولیاں برسائی گئیں جس سے مریضوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
قابض فوج نے میڈیکل کمپلیکس کی عمارت کے داخلی دروازے پر موجود شہداء کی لاشوں پر حملے کیے اور گزشتہ روز سپرد خاک کیے گئے شہداء کی اجتماعی قبریں بھی کھود ڈالیں۔