انڈیا کی اکثریت غریب ہے جنہیں چاند پر جانا یا نہ جانا ایک برابر ہے۔ انڈیا میں بہت بڑی تعداد کو واش روم تک دستیاب نہیں۔ وہاں کتنی ہی رہائشی علاقے ایسے ہیں جن کے ایک ایک کمرے میں پوری پوری فیملی اپنی ساری زندگی گزار دیتی ہے۔ اور ایسا ممبئی جیسے بڑے شہر میں ہو رہا ہے جہاں ایک طرف سینکڑوں لوگوں کی...