نتائج تلاش

  1. زونی

    کولیسٹرول کے بارے میں

    میرے والد کو بھی ہائی کولیسٹرول کی شکایت تھی اور پھر بعد میںً ان کا بائی پاس بھی ہوا ، ڈاکٹر انہیں کولیسٹرول اور فیٹس کیلئے بھنے ہوئے کالے چنے کھانے کیلئے بتاتے تھے جو کہ ان سے زیادہ ہم لوگ کھاتے تھے :grin:
  2. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    تو بزرگی کا شرف کیا بچپن میں حاصل ہو چکا ھے :hypnotized:
  3. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    آپ چائے نہیں پیتے :chatterbox: مجھے تو اپکی بزرگی پہ شک ہو رہا ھے ، یہ اب کوئی یہاں پانی کے گلاس والی سمائلی بھی ایڈ‌کر دے سعود انکل کیلئے :skull:
  4. زونی

    آج کا شعر - 3

    اے دل یہ بتا کچھ تو ہی پتہ ، اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا ہم میں ھے دلِ بے تاب نہاں یا آپ دلِ بے تاب ہیں ہم
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    تو کیا روٹی کے بغیر ساری زندگی گزارنی ھے ، اے تے مشکل کم اے :grin: جی دو ہی پارٹس ہوتے ہیں دعا کریں کہ صرف روٹیاں ہی نہ بنائیں بلکہ نان اور ختائیاں بھی لگائیں :rollingonthefloor: ویسے میرا ارادہ تو کافی کچھ کرنے کا ھے اگر قسمت ساتھ دے تو :)
  6. زونی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    فرحت محفل پہ میری پسندیدہ ممبر ہیں ، شاعری ہمیشہ بہت اچھی شئیر کرتی ہیں اور ہمیشہ نفیس اور شائستہ گفتگو کرتی ہیں ، مجھے شگفتہ اور فرحت کا مزاج کافی ملتا جلتا لگتا ھے اور دونوں ہی میری پسندیدہ اراکین میں سے ہیں ، اسکی ایک اور وجہ یہ بھی ہو سکتی ھے کہ زیادہ بکواس کرنے والے لوگوں کو ہمیشہ سنجیدہ...
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    کر لو گل ، شمشاد بھائی ابھی تو پارٹ‌ٹو کے امتحان ہیں جون میں ، یہ تو پارٹ‌ون تھا :chatterbox: گول گول روٹیاں تو بنانی ہی پڑنی ہیں جو مرضی کر لو :sad2:
  8. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    [SIZE="4"] جی سعود انکل میں تو خیریت سے ہوں بس انٹرنیٹ‌تک رسائی ممکن نہیں تھی ، آپ خیریت سے ہیں ، یہ لیجئے میری طرف سے ایک کپ چائے ۔۔۔۔۔۔۔۔:coffee: شمشاد بھائی میں تو کہتی ہوں ایک دھاگہ انکلات کے عنوان سے بھی کھول لیں لیکن مردوں کی بیٹھک میں :grin: ویسے بھی اب لیڈیز انکلات تو ہونے سے رہیں...
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہائے اللہ ابھی تک مٹھائی کی باتیں ہو رہی ہیں ، میں تو سمجھی تھی بھول بھال گئے ہونگے :tongue::grin:
  10. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  11. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    یہ لو ، ٹین ایجرز کے دھاگے میں سارے "انکلات " موجود ہیں ۔:idontknow:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہاہا وہ کیسے جیہ ، اس حساب ‌سے تو اسے چار سال بعد آسمان سے باتیں کرنی چاہیئں تھیں :tongue: ہاں ٹریننگ تو لینی پڑے گی لیکن بقول میرے بھائی کے اس سے میرے دماغ‌میں بھوسے کی مقدار میں کمی نہیں ہونے والی :idontknow:، اصل میں صرف سسٹم کا مسئلہ نہیں تھا بلکہ مسائل تھے جو کہ اب حل کر لیے ہیں...
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    فٹ‌فاٹ‌شمشاد بھائی، آپ نے کیسی مٹھائی مانگی جو میرا سسٹم ہی لے بیٹھی :tongue: ویسے اس بار میں نے سب کو بہت مس کیا اور سب دوستوں کو جن سے انٹرنیٹ‌پہ بات چیت ھے :)
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    جیہ اب میں نے غائب ہونے والا مدعا ہی ختم کر دیا ھے ، سسٹم ہی نیا لے لیا ، اب دعا کریں اس کے کل پرزے سلامت رہیں :chatterbox: ہاں تصاویر میں دیکھ چکی ہوں جہاں تک مجھے یاد ھے ، بہت پیارا ھے عبداللہ ہی نام ھے یا گبین ؟، اللہ اسے صحت و تندرستی دے اور نیک ، صالح‌اولاد بنائے آمین ، کوئی قد کاٹھ نکالا...
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہاہاپھر بندی کا انتظار کر لیتے ہیں ، ویسے جیہ موجود ھے ابھی یہاں ، کیا خیال ھے اس سے پوچھ لیں ;)
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    بہت شکریہ جیہ ، میں بلکل ٹھیک ٹھاک ، بس کچھ عرصہ غائب رہی تو سب کچھ نیا نیا لگ رہا ھے :battingeyelashes: آپ سنائیے کیسی ہیں اور عبداللہ کیسا ھے ، ماشاللہ پیارا بچہ ھے ، یہ اسی کی تصویر ھے ناں :)
  17. زونی

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    جواب آئے تو سہی ، ہم ٹھونک ٹھانک کے سیدھا کر لیں گے :tongue:
  18. زونی

    لتا کچھ دل نے کہا ۔ لتا، کیفی اعظمی

    ؎ یہ گانا مجھے بھی بہت پسند ھے ، شکریہ فرخ‌بھائی شئیر کرنے کیلئے :)
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    یہ عقل بندی کا ثبوت کیسے دیا جاتا ھے فہیم! :skull:
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    میں نے امتحان ہی نہیں دیا جواب کیا دیتی :biggrin:
Top