زرداری کی ہوس کا دائرہ وسیع ہو کے اپنے عروج کو پہنچ چکا ھے ، اب تو سندھ چھوڑ پورا ملک ان کی رعیت میں شامل ہو گیا ھے ، انشاللہ بہت جلد اوندھے منہ گریں گے کیونکہ سیاست کا جوا کسی کا نہ ہوا۔
ظہیر بھائی سے جنگلی حیات کے بارے میں اچھی معلومات مل رہی ہیں ، کیا آپکو صرف کیڑے مکوڑے ہی پسند ہیں یا کوئی خوبصورت جانور بھی :grin: ویسے اگر نہیں بھی پسند تو بھی کوئی بات نہیں :(
ویسے میں نے تو سنا ھے یہ پاکستان میں بھی موجود ہوتی ھے ، اب اسکا نام یاد نہیں ھے اردو میں ، ویسے چھپکلی کو دیکھ کے تو میری بھی جان نکل جاتی ھے مطلب کراہت ہوتی ھے جو بھی ھے :blushing:
مثلاً جو بھی آپ کرنا چاہیں ، گاجریں ، مولیاں ، کدو ، ادرک ، اور پیاز وغیرہ بھی کر سکتے ہیں ، اب تو خیر جدید قسم کے چوپرز آگئے ہیں تو اس کا استعمال کافی کم ہو گیا ھے :happy:
نہیں ماوراء کسی بیچارے نے کدوکش کر لیے ہونگے تو نام پڑگیا ہو گا لیکن میں نے کدو تو آج تک کسی کو کش نہیں کرتے دیکھا :grin: ویسے عرف عام میں اسی نام سے مشہور ھے ۔:happy: