بلکل صحیحکہا فرحت نے اور ماوراء نے بھی ٹھیک کہا ہر سٹوڈنٹکا آئی کیو ایک جیسا نہیں ہوتا ، کئی طلباءکم محنت کر کے زیادہ گریڈحاصل کر لیتے ہیں جبکہ کئی بہت زیادہ محنت کر کے بھی پاسنگ مارکس حاصل کرتے ہیں ، اس میں سٹوڈنٹکا آئی کیو ، نظام تعلیم اور اساتذہ کا رول بھی بہت کاؤنٹہوتا ھے اور میرے خیال...