نتائج تلاش

  1. زونی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    پھر آپکو معافی مل سکتی ھے ;) آپ کا نک پہلے شاید انگلش میں تھا ؟لیکن میری پہلے اپ سے بات نہیں ہوئی :)
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    یہ سوال پچھلے سال مقابلے کے امتحان میں پوچھا گیا تھا :rollingonthefloor:
  3. زونی

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    زینب ایوارڈ‌بہت بہت مبارک ہو لیکن یہ تو پتہ چلے ھے کس چیز کا ایوارڈ ؟:chatterbox:
  4. زونی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہاہاہاہا تو کیا اس بات پہ آپکو تمغہء امتیاز سے نوازتے؟ :tongue:
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    کوئی گل نہیں ، دو چار مہینے میں وہ بھی آ‌جائے گا اوتار میں، جس سپیڈ‌سے تم جا رہے ہو :grin:
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہاں میں نے پہچان لیا تھا بغیر بالوں کے بھی :grin: اب عجیب و غریب چیزوں کے لوگ پیچھے ہی پڑیں گے ناں ، ویسے اب کی بار ہمیں یقین ھے کہ تم عنقریب سمجھدار ہونے والے ہو :tongue:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہاں وہ والے بال فہیم نے بابر علی سے متاثر ہو کر رکھے تھے اور علی عظمت سے متاثر ہو کے کٹوا دیے تھے ، ھے ناں فہیم :party:
  8. زونی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    کیوں بھئی کیا ہوا ، اس میں اتنی حیرت کی کیا بات ھے ، آخر میں بھی انسان ہوں :biggrin:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ہاہاہا لمبی کہانی ھے ،، میرا سسٹم وسٹم بے وفائی کر گیا تھا اس لیے نیٹ‌سے قطع تعلقی کرنی پڑی :idontknow: تم کیسے ہو فہیم ، کیا ہو رہا ھے آجکل ، یہ تم نے پھر اوتار بدل لیا :chatterbox:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم ! کیسے حال احوال ہیں سب دوستوں کے :cool:
  11. زونی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج کے دن کا آغاز تو بہت اچھا رہا کیونکہ آج میرا ڈی ایس ایل کنکشن ایکٹو ہو گیا ھے :biggrin::cool: اب انجام دیکھیں کیسا ہوتا ھے :tongue:
  12. زونی

    سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌پسند کیا؟

    بلکل اس وقت ایتھنز میں سزائے موت کا طریقہ ہی یہی تھا کہ زہر کا پیالہ پینا پڑتا تھا ، اور سقراط نے اسلیئے ایسا کیا کیونکہ اس کا کہنا تھا کہ حق پرست آدمی ذلت کی زندگی سے عزت کی موت مرنا پسند کرتا ھے ۔
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی یہ کیک:birthdaycake: اور پیزا :pizza: بھی آپ کیلئے لیکن میرا گفٹ‌کہاں ھے :wink2: :smile3:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    چھوڑدیا پٹھانوں کو لیکن یہ سوال میں نے سنجیدگی سے پوچھا تھا جنرل نالج کیلئے :surprised::glasses-nerdy:
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    ہاہا ٹھیک ھے مٹھائی کی بات کرتے ہیں ، مٹھائی اچھی چیز ہوتی ھے مٹھائی مٹھائی والے کی دکان سے ملتی ھے مٹھائی سے آکسیجن ملتی ھے مٹھائی بچوں اور بڑوں کیلئے یکساں مفید ھے مٹھائی دو دن چھوڑ کے ایک دن کھاتے رہنا چاہیئے وغیرہ وغیرہ ۔:grin: اب بڑے بھائی ہونے کے ناتے جلدی سے منگوا لیں مٹھائی...
  16. زونی

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    آٹھ سالہ لڑکی اور سینتالیس سالہ آدمی :shocked: میری آٹھ سالہ بھانجی نے تو اب جا کے جوتی سیدھی پہننی شروع کی ھے :dont-know::rollingeyes:
  17. زونی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    زینب کے بارے میں میں لکھتی ہوں انشاللہ آرام سے :aadab:
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    شمشاد بھائی آپ خان ہیں یا پٹھان؟ یا یہ دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں :laugh1:
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم حاضرینِ محفل !
  20. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
Top