یہ لو یعنی آپ بھی اپنے قبیلے کی نکل آئی ہیں ، میں بھی سیاسیات میں ماسڑز کر رہی ہوں اور یہ کتابیں بھی بی اے میں پڑھی تھیں اسلیئے ہی پوچھا :smile:
ویسے مجھے بھی یہ بیماری ھے کہ جب کتاب آدھی ہوتی ھے تو اکتا جاتی ہوں اور پھر کچھ دیر بعد دوبارہ پڑھتی ہوں ، مزے کی بات اداس نسلیں میں نے بھی آدھی سے...