نتائج تلاش

  1. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر اور اندر دونوں موسم اچھے ہیں ہلکے پھلکے :cool:
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم حاضرین محفل ! اس وقت تو سب ہی غائب لگ رہے ہیں :rolleyes:
  3. زونی

    لاہور سے خبر

    لیکن طالوت ثقافتی جنگ تو ثقافتی طور پر ہی جیتی جا سکتی ھے ، سی ڈیز جلانے سے کیا ہو گا :)
  4. زونی

    لاہور سے خبر

    ساجد آپ سی ڈیز بغل میں دبا کے سوئے مقتل جا رہے ہیں تو اس میں باقی قوم کا کیا قصور :grin:
  5. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  6. زونی

    راحت فتح علی او رے پیا - راحت فتح علی

    یہ گانا میرا بھی پسندیدہ ھے ، شکریہ فرخ بھائی شئیر کرنے کیلئے :)
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اب تمہیں کیسے ثبوت پیش کروں بھولو پہلوان کی بھتیجی ہونے کا :grin:
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میں بھی بلکل ٹھیک اعجاز انکل ، فلحال تو محفل گردی کر رہی ہوں :)
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم اعجاز انکل ! آپ کی طبیعت کیسی ھے اب :)
  10. زونی

    لاہور سے خبر

    میرا خیال ھے اس بات کو تسلیم کر لینا چاہیئے کہ جنرل یحییٰ خان نے مشرقی پاکستان میں فوج کشی کر کے انتہائی غلط اقدام کیا تھا اور غلط حکمت عملی کی وجہ سے ہی حالات علیحدگی تک پہنچے تھے ، اپنے لوگوں پہ فوج کشی کرنے سے کونسی جنگ جیتی جا سکتی ھے اور بلکل اسی طرح کا غلط اقدام پرویز مشرف نے لال مسجد پہ...
  11. زونی

    لاہور سے خبر

    زیک پہلے اس بات کی تصدیق کر لیں کہ جنگ کا شور کون مچا رہا ھے ، پاکستانی سیاسی نمائندے اور میڈیا یا بھارتی سیاسی نمائندے اور بھارتی میڈیا ! اور جنگ تو ہر صورت میں ہی negative sum game ھے لیکن کیا جارحیت کا جواب دینا بھی جنگ ہی ھے یا دفاعی ردعمل :)
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کیا مطلب ،،،،،،،،:beating: :beating: :beating:
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہاتھ میں اوزار بھی موجود ھے ، چشمہ لگا کے دیکھو :beating:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    مارنا زور سے ہی ہوتا ھے ، آرام سے مارنے کا کیا فائدہ :beating:
  15. زونی

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    بہت خوب طالوت ! بڑے منہ والی شارک تو خوفناک موڈ میں ھے خاصی :)
  16. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    تمہارا مسئلہ دن بدن الجھتا ہی جا رہا ھے :beating:
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    لیکن اسوقت آپ پرنسپل نہیں ہیں ، اسلیئے حاضری منظور ھے :grin:
  19. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    جہاں تک مجھے یاد ھے آپ کی ان سے کئی بار بات ہو چکی ھے :grin:;):cool::hatoff::music::mrgreen:
  20. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    معافی کی اس میں کیا بات ھے چاچو ، آپ فرصت سے لکھ دیجئے گا ،،،،،،،، طبیعت شریف کو کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
Top