کوئی بات نہیں فرحت آپکا جواب ڈبل فیس کے ساتھ منظور کر کیا جاتا ھے ;)
مجھ سے مرعوب نہ ہوئیے گا فرحت کہ ابھی میرے پاس اتنا علم نہیں کہ کسی کو مرعوب کر سکوں :)
بلکہ میں خود آپ سے خاصی مرعوب ہوں کہ جو کلام بھی پوسٹ کرتی ہیں لاجواب ہوتا ھے :)
چائے کی محبت میں اب خاصی کمی آ چکی ھے ، پہلے...