آپ نے غور سے نہیں پڑھا ، میں نے اپنے کودنے سے متعلق ہی لکھا ھے :grin: آپ تو ہر ایسی جگہ پہلے ہی موجود ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔
بات تو بہت دور جا سکتی تھی لیکن آپ نے اتنی بڑی ہستی کا نام لیا کہ احتراماً مجھے ہی خاموشی اختیار کر لینی چاہیئے :)
آپ کی برائی آپ تک محدود ہوتی تو ہم بلا وجہ میدان میں کیوں کودتے :grin:
اور آپ پاکستانی قوم کے غم میں کیوں سوکھ رہے ہیں ، یہ اپنی لڑائی لڑنا خوب جانتے ہیں ، آپ اپنی ذات کی فکر کیجئے ناں :)