تمام دوستوں سے گزارش ھے کہ میری حب الوطنی کے قصیدوں کو تھوڑا سا لپیٹ لیں :grin: کیونکہ پروفائل کی تصویر وہی ھے جو پہلے چودہ اگست کے موقع پہ لگائی گئی تھی لیکن جب اوتار تبدیل کیا تو پروفائل کی تصویر پہ دھیان نہیں رہا ، تاہم میرے جذبات بھی ویسے ہی ہیں جیسے دوسرے پاکستانیوں کے ہیں ، زرداری کو...