مصروفیت کی وجہ سے میرے ذہن سے ہی نکل گیا کہ آج کانفرنس کا پہلا دن تھا۔ تقریبآ ڈیڑھ بجے تلمیذ صاحب کے پوچھنے پر یاد آیا کہ آج تو کانفرنس میں جانا تھا۔ شام میں نجیب پردیسی بھائی کی کال آئی اور انہوں نے کل کی نشست میں شرکت کرنے کی تاکید کی۔ کل انشاءاللہ ضرور شرکت ہوگی اور بیرونِ لاہور سے آنے والے...