السلام علیکم
اب میں شروع میں ہی بتا دوں کہ میں سولہ گھنٹے کا وقت دے کر یہ دھاگہ شروع کررہا ہوں اور اب اگر کوئی مجھ سے ناراض ہوا یا کسی نے غصہ کیا تو میں اور تعبیر مل کر اس کی خبر لیں گے! ;)
تو محفل والو، بات یہ ہے کہ بھئی اپنی تعبیر کو محفل میں آئے آج پانچ برس مکمل ہوگئے ہیں۔ سب سے پہلے تو میں...