فاتح بھائی، یہ ایک سیاسی تحریک تھی جو 1920 کی دہائی کے آخر میں وجود میں آئی تھی۔ اس سے وابستہ لوگوں کو ’سرخ پوش‘ بھی کہا جاتا تھا۔ خان عبدالغفار خان، المعروف باچہ خان، اس کے بانی تھے۔ دراصل، یہ تحریک 1921ء میں وجود میں آنے والی انجمنِ اصلاحِ افغان کی نئی شکل تھی۔
مذکورہ انجمن سے کوئی اصلاح کا...