نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    1 فیصد کی گنجائش میں نے خوش گمانی کے تحت ہی چھوڑی تھی۔ :)

    1 فیصد کی گنجائش میں نے خوش گمانی کے تحت ہی چھوڑی تھی۔ :)
  2. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    دلیلیں تو کب کی ختم ہوچکیں، اب تو وہ بیچارے شیخ کنٹینری کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عزت بچانے کے لئے کوئی اعلامیہ چاہ رہے ہیں۔ :p
  3. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    نوٹ کر کے ذرا شیخ کنٹینری تک پہنچادیں کیونکہ وہ محفل کے رکن نہیں ہیں۔ ;)
  4. عاطف بٹ

    اچھی بات ہے۔ ویسے مارچ میں شریک 99 فیصد سے زائد لوگوں نے دستور پاکستان شاید کبھی دیکھا بھی نہیں...

    اچھی بات ہے۔ ویسے مارچ میں شریک 99 فیصد سے زائد لوگوں نے دستور پاکستان شاید کبھی دیکھا بھی نہیں ہوگا۔
  5. عاطف بٹ

    بھائی، یہ معاہدہ نہیں، ایک اعلان یا اعلامیہ ہے اور ایسی دستاویزات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں...

    بھائی، یہ معاہدہ نہیں، ایک اعلان یا اعلامیہ ہے اور ایسی دستاویزات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی۔ رہی آئین پر عملدرآمد کی بات تو اس کے بارے میں بچپن سے سنتا آرہا ہوں۔ اب دیکھئے قطرے پر گہر ہونے تک کیا گزرتی ہے۔
  6. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    متلاشی بھائی، پلیز اصلاح کرلیں شیخ الاسلام نے ان یزیدیوں کو اب HUSSAINISE کرلیا ہے، لٰہذا آئندہ انہیں یزیدی نہیں بلکہ حسینی ہی سمجھا، لکھا اور پکارا جائے۔
  7. عاطف بٹ

    نظامی بھائی، حلفاً کہتا ہوں کہ میرے نزدیک آپ بہت محترم ہیں مگر یہ شقیں وقیں ساری دل کے بہلانے کے...

    نظامی بھائی، حلفاً کہتا ہوں کہ میرے نزدیک آپ بہت محترم ہیں مگر یہ شقیں وقیں ساری دل کے بہلانے کے لئے ہی ہیں بس۔ آپ بھی جانتے ہیں کہ ان کوئی آئینی اور قانونی حیثیت تو ہے نہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی غیرجانبدار آئینی و قانونی ماہر سے پوچھ دیکھئے۔
  8. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    وہ چندہ چندا بائی کے آئندہ ’پروگرام‘ کے موقع پر ’کام‘ آئے گا!
  9. عاطف بٹ

    حکمران تو ڈھیٹ ہیں انہوں نے نہیں جانا، سو میں ہی چلا جاتا ہوں: ڈاکٹر کنٹینری کی کتاب ’انقلابِ مک...

    حکمران تو ڈھیٹ ہیں انہوں نے نہیں جانا، سو میں ہی چلا جاتا ہوں: ڈاکٹر کنٹینری کی کتاب ’انقلابِ مک مکا: ہمارا نصب العین‘ سے اقتباس
  10. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    حضور، آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو سفید دن کو رات کہنے کی ضد پر اڑے رہنا چاہتے ہیں، سو آپ سے بحث کرنا وقت کا ضیاع ہے۔
  11. عاطف بٹ

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    × بریکنگ نیوز × ڈاکٹر طاہرالقادری کے نام سے ڈنمارکی کارٹونسٹ سے ملاقات کو بہانہ بنا کر کینیڈین شہریت حاصل کرنے والا اور کینیڈین حکومت سے خرابیِ صحت کی بنیاد پر وظیفہ لینے والا مسلم لیگ (نواز) کینیڈا کا رکن نکلا!!! پس تحریر: اصل ڈاکٹر طاہرالقادری یعنی اپنے شیخ الاسلام تو 2009ء سے 2012ء تک سمندر...
  12. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    مجھ میں اخلاقی جرات کتنی ہے اس کا ثبوت میں کچھ دیر پہلے دے چکا ہوں، البتہ آپ ذرا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھوٹے بچوں کی طرح ایک ہی رٹ لگانے کی بجائے خود بھی کچھ چیزیں پر دھیان دے لیں تاکہ آپ کو بار بار ثبوت مانگنے کی زحمت نہ اٹھانا پڑے۔
  13. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    غزنوی صاحب، ذرا اپنے شیخ کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کی گئی تقریریں سن لیں تاکہ آپ بات تو صحیح حوالوں کے ساتھ کرنے کے قابل ہوسکیں۔
  14. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    حضرت جی، اگر آپ کے شیخ واقعہ کربلا کا ذکر کر کے خود کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور اپنے ساتھیوں کو ان کے ساتھیوں کے جیسا قرار دیں تو جائز اور قبول لیکن اگر کوئی اور ویسی ہی بات دلیل کے طور پر کرے تو اعوذ باللہ، اعوذ باللہ؟ اس تضاد کی وجہ سمجھا دیجئے!
  15. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    حضرت جی، باقی بات کا جواب بعد میں پہلے تصحیح فرما لیں کہ میں نے عملی لکھنا تھا جو غلطی سے علمی لکھا گیا۔ میں معذرت خواہ ہوں۔ باقی بات وہی ہے جو میں پہلے کہہ چکا ہوں۔
  16. عاطف بٹ

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    موصوف و مجبور پیروِ قادری المعروف حضرتِ غزنوی، آپ کی آنکھوں پر اگر اندھی عقیدت کی عینک نہ چڑھی ہوتی اور عقل قادری کی ٹوپی شریف کے گرد طواف کرنے سے فرصت پالیتی تو آپ کو سمجھ آجاتی کہ یہاں ہم پلہ کھڑا کرنے سے مراد عملی طور پر ویسا ثابت کرنا تھی جس کی ناکام کوشش آپ فرما چکے ہیں۔ عزت و مرتبت میں ہم...
  17. عاطف بٹ

    آج کل تو ہر گھر سے ’جدید حسینی‘ نکل رہے ہیں۔ ؛)

    آج کل تو ہر گھر سے ’جدید حسینی‘ نکل رہے ہیں۔ ؛)
Top