السلام علیکم اراکینِ محفل،
متعدد وعدہ خلافیوں کے بعد اب میں کوشش کررہا ہوں کہ اپنی مصروفیات سے تھوڑا تھوڑا وقت نکال کر کچھ وعدے پورے کرلوں۔
آپ میں سے بیشتر لوگ جانتے ہیں کہ میرا کالج شرقپور میں واقع ہے۔ میں گزشتہ دنوں اپنے کالج کے اردگرد واقع مختلف دیہات میں گیا اور وہاں کئی گھنٹے گھوم پھر کر...