السلام علیکم
عینی، بےحد شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا۔
طبیعت تو الحمدللہ بہتر ہے مگر مصروفیت ابھی بھی کافی زیادہ ہے اور امکانی طور پر ایک ہفتہ مزید لگے گا اس مصروفیت کے جال سے نکلنے کے لئے لیکن کوشش کروں گا کہ محفل پر آنا جانا لگا رہے۔
میں ان سب لوگوں، بالخصوص سید زبیر صاحب اور باباجی ، کا بےحد ممنون...