نتائج تلاش

  1. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ؛ نمبر دینے والوں نے واپس بھی لے لیا تیلے بھائی اب کوئی نمبر لیا دیا نہیں جا رہا لگتا ہے تیلے تیلے ہو کر اڑگیا ہے :lol: آپ نے کسی کو نمبر دینا ہے کیا؟
  2. F@rzana

    تعارف رضوان صاحب

    ؛ ویسے خبر ملی ہے کہ لوگ ڈر کے مارے زرد پڑتے جا رہے ہیں 8)
  3. F@rzana

    کنگنا

    ۔ گوبھی کے پراٹھے بنا لیں کل کی ہےنا اب نئے نویلے کنگن جیسا مزا تو دے نہیں سکتی! ہاں جی “کنگنا“ کی بابت ایک اور بات یاد آگئی ۔ ۔ ۔ وہ جو وصی شاہ کی نظم ہے نا کنگن پر، وہ چوری کی نکلی، میں نے کہیں لکھ تو لی تھی مگر پتہ نہیں کہاں؟ جیسے ہی ملی یہاں ضرور نقل کردوں گی، ان صاحب نے تھوڑی سی ترمیم...
  4. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ۔ صحیح کی خبر لیتی ہیں آپ اسے کہتے ہیں کہ اب اونٹ آیا پہاڑ کے نیچے فرمائیے ڈاکٹر صاحب اس کیوں کے بارے میں! :lol:
  5. F@rzana

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ؛ چلیں سخی بھیا پھر یہ مسکراہٹ آپ کے نام :lol: :lol: شوخ نظر کی چٹکی نے نقصان کیا ہاتھوں سے چائے کے برتن چھوٹے تھے
  6. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ؛ میری آنکھوں میں ترے پیار کا آنسو آئے کوئی خوشبو میں لگاؤں تری خوشبو آئے وقت رخصت کہیں تارے کہیں‌جگنو آئے ہار پہنانے مجھے پھول سے بازو آئے میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی کوئی آہٹ نہ ہو در پہ مرے جب تو آئے ان دنوں آپ کا عالم بھی عجب عالم ہے تیر کھایا ہوا جیے کوئی آہو آئے...
  7. F@rzana

    تعارف رضوان صاحب

    ؛ پھر آخر سب سے پہلے کون کھلا رہا ہے یہ زردہ؟ کہاں سے آئے گا یہ زردہ؟ کون بنائے گا یہ زردہ؟
  8. F@rzana

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ؛ واہ واہ واہ بہت پیارا شعر ہے ، بہت پسند آیا اجازت ہو تو اپنی ڈائری میں اتارلوں؟ ٕ(پیسے تو نہیں لگیں گے؟)
  9. F@rzana

    رویہ

    ؛ اوہو ہو ہو شکریہ سب کا، میں نے آپ لوگوں کے پیغامات نہیں دیکھے تھے سوری آئندہ خیال کروں گی۔ ایک بار پھر شکریہ
  10. F@rzana

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ؛ آپ کی تائید میں :lol: :lol: :lol:
  11. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ؛ اس کا میرے گھر آنا بن نہ جائے افسانہ خاک کی صورت اڑتا ہے صبح ہوئی تو پروانہ اس کی بات پہ مت جاؤ دیوانہ ہے وہ دیوانہ غیروں سے کیا آس کریں اپنا ہو جب بیگانہ
  12. F@rzana

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ؛ میں ڈر گئی ہوں بہت سائے دار پیڑوں سے ذرا سی دھوپ بچھا کر قیام کرنا ہے
  13. F@rzana

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    لڈو سارا کیا دھرا اصل میں لڈو بنانے والے کا ہے سنا نہیں آپ لوگوں نے کہ: جو کھائے سو پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے
  14. F@rzana

    متفرق اشعار

    ایک پسندیدہ شعر خود پھول کی طرح مجھے کھلنے کا شوق تھا اب تیز ہے ہوا تو ہوا کا قصور کیا
  15. F@rzana

    قاصر شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے - غلام محمد قاصر

    نشیلے نین بہت خوب جناب یہ حضرت اتنے شرمیلے بھی نہیں تھے ور نہ ان کا یہ شعر زبان زد عام نہ ہوتا؛؛؛ تم یونہی ناراض ہو ئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے
  16. F@rzana

    الف انار بے بکری

    ؛ بہت خوب فیصل، آپ تو استاد بن گئے نئے قاعدے کے ساتھ کلاسیں بھی رکھ لیں فورم کے لوگوں کو بڑی ضرورت ہے، آپ ماسٹر صاحب بن کر مولا بخش لیئے بیٹھے ہوں گے پھر وہ تصویر بھی ہم دیکھیں گے واہ۔ ۔ ۔ بڑا مزا آئے گا۔
  17. F@rzana

    پارہ صفت

    ایک فرمائشی سوال، جس کا جواب دینا لازمی ہے۔ انسان اتنا پارہ صفت کیوں ہے؟
  18. F@rzana

    ‘ ماورہ

    ؛ :D :D :D بیچارے۔ ۔ ۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق لگ رہے ہیں :D
  19. F@rzana

    کنگنا

    روکھی پھیکی صلاح جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟ اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔ :?
  20. F@rzana

    جانے کہاں پہ دل ہے رکھا

    باذوق شکریہ صاحب، آپ کی واہ سے ذوق کا اندازہ ہوتا ہے۔
Top