نتائج تلاش

  1. F@rzana

    I love "James Bond" serials

    فرانسیسی اداکارہ بانڈ کی نئی ہیروئن ’ویسپر لنڈ کا کردار ایسا کردار ہے جس کے لئے صرف خوبصورتی ہی کافی نہیں‘ جیمز بانڈ کی نئی فلم 'کسینو رویال' کے لیے فرانسیسی اداکارہ ایوا گرین کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پچیس سالہ اداکارہ اس فلم میں ویسپر لنڈ کا کردار نبھائیں گی۔ فلم میں ڈینیئل کریگ پہلی مرتبہ...
  2. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    دیکھا ،دیکھا۔۔۔۔۔ کیسی جلدی کی اسٹیٹمنٹ بدلنے میں :lol:
  3. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    چڑیاں مرغ کھانا اور آپ کی دعوت قبول کرنا تو بعد کی بات ہے فی الحال تو میں بے چاری چڑیوں‌کے غم میں ڈوبی ہوئی ہوں، اتنی ننھی منی سی اور ان کے بھی پکوڑے، ہائے اللہ انسان کتنا ظالم ہے :cry:
  4. F@rzana

    پتھر کی لڑکی

    دو دو چار لیں جی یہاں بھی دو دو چار سے پیچھا نہیں چھوٹا۔۔۔۔ بقول شاعر: عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں اب بیٹھے وصال صنم کے انتظار میں عمر کاٹتے رہیئے :lol:
  5. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    بے چاری مرغی پسند دیسی مرغ ہے لیکن کھائی بچاری مرغی جاتی ہے،آخر کیوں؟؟؟
  6. F@rzana

    لاگ‌ان کی مشکلات

    رشوت لیجئے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محب یہ آپ کا پہلا پیغام ہے جو نظر سے گذرا۔۔۔۔۔ بغیر کسی رشوت کے، در اصل مجھے آپ والے کام نہیں کرنے :lol:
  7. F@rzana

    لاگ‌ان کی مشکلات

    آگے آگے دیکھئے اعجاز صاحب آپ کی نیک تمناؤں پر ممنون ہوں، امید تو مجھے بھی یہی ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
  8. F@rzana

    برائے توجہ۔۔۔ نبیل صاحب

    قابل قبول جی نبیل، یہی تھی(فرزانہ)۔ جب دوبارہ لاگ ان کیا تو قابل قبول نہیں رہی کمپیوٹر صاحب کے نزدیک، لہٰذا انگریزی میں نام لکھنا پڑا!
  9. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    اللہ، اگر آپ اتنے سعادت مند ہیں تو سگریٹ نوشی سے بھی توبہ کیجئے نا! اور ہاں، کتنے پرندے اور کون سی قسم کے پرندے ہضم کر چکے ہیں ذرا روشنی ڈالیئے!!!
  10. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    شکایتی کہاں؟ کہاں؟ کہاں؟ اف اللہ، شکایتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے دیکھا ہی نہیں اور شکایت تیار۔ آپ کا تو جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے،شکریہ،شکریہ،شکریہ۔ بہت شکریہ محب، اہل محفل گواہ رہیں کہ شکریہ ادا کردیا گیا ہے(سند رہے) اہل محفل سن لیجئے محب نے واقعی مجھے بار بار اپنے قیمتی مشوروں سے...
  11. F@rzana

    پتھر کی لڑکی

    آم کھائیے ٍٍٍٍفرذوق، آپ آم کھائیے پیڑ گن کے کیا کریں گے، البتہ یہ نظم نوشی کی نہیں ہے۔۔۔۔ نظم کی پسندیدگی کے لئے شکریہ۔
  12. F@rzana

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    پرندوں کے فلو پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انہوں نے یہ معلوم کرلیا ہے کہ پرندوں سے یہ وائرس کیسے داخل ہوتا ہے اور کیوں مہلک بن جاتا ہے۔ سائسندانوں کا کہنا ہے کہ پرندوں کے فلو کا وائرس انسانی جسم میں بہت مشکل سے داخل ہوتا ہے لیکن جب داخل ہوجاتا ہے تو پھر یہ انتہائی مہلک ثابت ہوتا...
  13. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    اب آئی باری(شامت نہیں) تیلے شاہ کی۔۔۔۔۔ فرماتے ہیں‘آپ کی غیر حاضری میں یہ طے ہوا تھا کہ خالی شتونگڑا (سمائیلی) لگا کر کھسک لینا منع ہے، کچھ نہ کچھ لکھنا ضروری ہے۔ ‘ بھئی مجھے تو بخشیئے،جتی مشکلات اب تک پیش آئی ہیں اس میں اسی کو غنیمت سمجھئے کہ کچھ نہ کچھ میری جانب سے مل ہی جائے، ہر بار پیغام...
  14. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    نبیل کے جواب کی باری نبیل صاحب کی باری۔۔۔۔۔ درست کہا جناب نے، بار بار آتی ہوں جاتی ہوں، جاتی ہوں آتی ہوں۔۔۔۔ہیں نا! لیکن اس سے آپ سب کے خلوص کی معترف ہوگئی ہوں، لگتا ہے اپنے گھر والوں سے بات چیت ہوتی ہے، امید ہے کہ یہ کمپیوٹر میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلنا بند کردے گا، پھر آپ کو بھی بار بار خوش...
  15. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    فرذوق کی باری۔۔۔۔۔ پیارے سے بھیا آپ کا آپی کہنا بہت ہی من بھایا، مجھے اپنی چھوٹی بہنیں جو کراچی میں ہیں یاد آگئیں وہ بھی یہی کہتی ہیں،اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔۔آمین
  16. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    اعجاز صاحب کی باری پہلے سب سے پہلے اعجاز صاحب کے جواب کی باری ہے، محترم ٹائپنگ کی غلطی ہے، شمشاد صاحب نے توجہ دلائی تو میں نے نظر ڈالی، ابھی درست کرتی ہوں۔۔۔۔آپ کا بہت شکریہ۔
  17. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    :roll:
  18. F@rzana

    او ساتھی چل

    [/img][img]
  19. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    شمشاد صاحب ۔ کاش کہ سلیمانی ٹوپی ہاتھ لگ جائے پھر دیکھیئے گا، فی الحال تو یہ ہے کہ یہ جو کمپیوٹر ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ مسلسل سلیمانی ٹوپیاں۔۔۔۔۔ بلکہ اس کی ٹوپی اس کے سر والا کام کیئے جارہا ہے۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
  20. F@rzana

    لاگ‌ان کی مشکلات

    کمپیوٹر کا مزاج شریف جیسبادی ۔ ۔ ۔ ۔ شکریہ معذرت خواہ ہوں کہ لاگ ان مشکلات کی بناء پر آپ کا پیغام آج ہی پڑھا ہے، جناب میرے پاس فائر فوکس ہے اور ونڈو ایکس پی استعمال کرتی ہوں۔ آج پتہ نہیں قسمت اور کمپیوٹر کس رخ پر ہیں، مسلسل پیغامات روانہ ہورہے ہیں لہٰذا میں موقعے کا فائدہ اٹھانے میں کوئی کسر...
Top