رضوان صاحب میں آپ سے متفق ہوں،
ہر دھاگے کا وہ حشر کیا جارہا ہے کی گرہوں پر گرہیں لگائی جانے کے باوجود نہ فرزانوں کے پلے پڑتا نہ دیوانوں کو دوش دیا جا سکتا ہے کہ وہ تو دیوانے ٹہرے
ادھر کا دھاگہ پکڑ کر ادھر گانٹھ لگاتے لگاتے میرے سارے ناخن بھی ٹوٹ گئے۔ ۔ ۔
ہائے اللہ اب میں نیل پالش کہاں...