نتائج تلاش

  1. F@rzana

    ان کے پاس دماغ ہے؟

    [/URL]
  2. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    اس موضوع میں سب نے حصہ لینا ہے اور پوری سچائی سے کہنا ہے کہ کسی کو اگر کچھ کہنا ہے تو کیسے کہنا ہے؟ کیا کہنا ہے؟ اب تک کیوں نہیں کہا، کب کہیں گے اور کیوں کہیں گے؟ کس سے کہیں گے؟ کس لئے کہیں گے؟ کہنے کے لئے ہے کیا جو کہیں گے؟ اس سے اچھا موقعہ نہیں ملے گا، کہہ دیں جو کہنا ہے۔ مشورہ بھی مل جائے...
  3. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ؛ ارے شمشاد آپ نے سنا نہیں، مایوسی کفر ہے، دل کواتنا چھوٹا مت کیجئے، ابھی قربانی کا گوشت باقی ہے، بریانی میں کام آجائے گا، فکر ناٹ :lol: پھر کب تک چاولوں کو دم دوں؟ ساتھ میں ہری مرچ اور پودینے کا رائتہ بھی ہوگا؟ چلیں کیا یاد کریں گے، حاتم طائی کی بہن ہوں نا، کچھ شامی کباب بھی ہوجائیں گے۔ ۔...
  4. F@rzana

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔ ۔ ۔ آپ نے درست کہا ، میں نے بھی چیک کیا اصل معاملہ یہی تھا، یعنی کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔
  5. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    راجہ صاحب جی راجہ صاحب وہ سوالات آپ ہی کے لئے تھے جن کے جوابات کا مسقبل مجھے مخدوش نظر آرہا ہے کیونکہ سوال سے متعلقہ کو ابھی تک یہ ہی نہیں پتہ چلا تو جواب کون سی صدی میں ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا چلانا پڑے گا کہ ؛خاک ہوجائیں نہ ہم تم کو خبر ہونے تک۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کیا ارادہ ہے؟ ابھی تک سوچ رہے ہیں کیا؟؟؟
  6. F@rzana

    دودھو نہائی چانپیں

    کھانا پکانا یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ لوگ بھی کھانا بنا لیتے ہیں اور ترکیبیں شیئر بھی کرتے ہیں، خواتین ان معاملوں میں کیوں بخیلی کرتی ہیں اس کا جواب میں نہیں جانتی، بوچھی سے مدد بھی نہیں مل سکتی انہوں نے تو بتادیا ہے وہ ان جھنجھٹوں میں نہیں پڑتیں بلکہ کھانے جائیں تو ساتھ بھی لے آتی ہیں، اب...
  7. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    بوچھی ۔ ۔ ۔ ۔یار تم نے تو مایوس کردیا، آئندہ کے حل تلاش کرنے کے لئے کوئی اور ڈھونڈنا پڑے گا۔مجھے جمعرات والی عادت نہیں نا! :lol:
  8. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ۔ سعودی عرب میں اونٹ کی بریانی ملتی ہے کیا؟
  9. F@rzana

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    ؟ یار یہ ط لکھتی ہوں تو س کیوں آتا ہے؟
  10. F@rzana

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    ام سلمہ ام سلمہ: نوازش آپ کی، در اصل آپ کے پیغام نے آپ کے جذبات پہندئے ہیں اس لئے تکلف کو رہنے دیجئے، او کے مجھے زیادہ تر سب :فے: کہتے ہیں انگلش کا نام بھی ہے اور اردو کے حساب سے میرے نام کا پہلا حرف بھی ہے، فوراََ ہمارے بھائی لوگوں نے اعتراض کردیا اس لئے میں نے اچھی بچی بن کے بات مان لی۔ :wink:
  11. F@rzana

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    پول نبیل، یہ آپ نے کیا کیا؟ ارے، ذکریا کی عمر کا پول کھول کر ڈھول بجادیا، با با کچھ تو چھیڑا چھاڑی کے لئے رہنے دیتے، ہم ان کو سویٹ سکسٹین بناتے، ان کی ٹوپی کے نیچے کتنے بال ہیں اس پتہ لگاتے، سارا سسپنس ختم کردیا۔ اف
  12. F@rzana

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    اسلامی سال سالگرہ کی پہلی مبارکباد کا حق تھا ذکریا کا ان کی وجہ سے ہم سب جمع ہیں نا۔ دوسری مبارکباد آپ تمام سرفنگ کرنے والوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو، پروردگار ہمیں مسلم امہہ کے طور پر متحد ہونے کی توفیق عطا فرمائے، اور آپ سب پر سلامتی، خیر و برکت نچھاور ہو ۔ ۔ ۔ آمین ثم آمین
  13. F@rzana

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد ذکریا: سالگرہ مبارک ہو، آپ جیئیں ہزاروں سال، ہر سال کے دن ہوں پچاس ہزار(دعا بڑی گھسی پٹی ہوگئی ہے لیکن اہے اچھی، پر کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ سچ مچ اتنا جینے کو مل گیا تو کیا ہوگا؟ اگر اسی شکل و صورت میں آبِ حیات پیئے ہوئے گزرے تب توقبول ہے، پھر تو میں وہ تمام کام کر لوں گی جو پینڈنگ میں...
  14. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    حل چٹخارے دار۔ ۔ ۔ ہاں یار بوچھی، کھانے میں بڑے مزے دار بناتی ہوں، لیکن اب اپنے جال میں پھنس گئی ہوں، فرمائشیں نہیں ختم ہوتیں۔ ۔ ۔ کوئی حل بتاو نا!
  15. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    حل چٹخارے دار۔ ۔ ۔ ہاں یار بوچھی، کھانے میں بڑے مزے دار بناتی ہوں، لیکن اب اپنے جال میں پھنس گئی ہوں، فرمائشیں نہیں ختم ہوتیں۔ ۔ ۔ کوئی حل بتاو نا!
  16. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ، تیلے شاہ جی: پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے باس کار ہے یا موٹر سائیکل، جہاز ہے یا ہیلی کاپٹر اور اگر ڈبکیاں کھانے کا شوق ہو تو کیا آبدوز کا انتظام ہے؟ اس کے بعد ہم ڈلیوری کا سوچیں گے! شمشاد: آپ کے چانسس بھی جلد بن جائیں گے فی الحال جھنڈا لہراتے رہئے، جب ہم خواتین کھانے سے فارغ ہوگئیں تب اپنی ہری...
  17. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    حلیم محب علوی، آپ کے جواب پڑھنے کے ہم منتظر ہیں، باقیوں کی فکر مت کریں، اکھیاں اڈیکدیاں۔ ۔ ۔ جلدی سے جواب ارسال کیئے جائیں۔ جہانزیب، شکراََ ۔ ۔ ۔دیکھیں ذرا آپ کی بھی کارستانیاں، باقی لوگ تو بڑے چلبلے ہیں۔ تیلے شاہ جی، آخر آپ اپنے نام کی تشریح کیوں نہیں کر رہے، مجھے بڑا تجسس ہے! بھائ...
  18. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    حلیم محب علوی، آپ کے جواب پڑھنے کے ہم منتظر ہیں، باقیوں کی فکر مت کریں، اکھیاں اڈیکدیاں۔ ۔ ۔ جلدی سے جواب ارسال کیئے جائیں۔ جہانزیب، شکراََ ۔ ۔ ۔دیکھیں ذرا آپ کی بھی کارستانیاں، باقی لوگ تو بڑے چلبلے ہیں۔ تیلے شاہ جی، آخر آپ اپنے نام کی تشریح کیوں نہیں کر رہے، مجھے بڑا تجسس ہے! بھائ...
  19. F@rzana

    kids movie, 'sun of the mask,.

    ، بوچھی مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بقیہ کی طرح صرف ایشین چینلز نہیں دیکھتیں، انگلش موویز سے نالج بھی کافی اضافہ ہوتا ہے، میرے پاس بھی اسکائی موویز کے سب چینلز ہیں، ابھی گوتھیکا اور؛دی پنیشر؛ جان ٹراولٹا کی لگنے والی ہے باقی سب میں یہی دونوں اچھی ہین، خاص طور پر گوتھیکا بہت اچھی ہے۔ ہیپی...
  20. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ،، تو آپ ہیں مسٹر سوالیہ نشان، کل سے مجھے ڈرایا جارہا تھا کہ ابھی افتخار اپنا سوال نامہ لیکر آنے والے ہیں، میں نے سوچا کوئی خوفناک سا بابا شابا ہوگا۔۔۔۔ 1۔نام گم جائے گا چہرہ یہ بدل جائے گا۔۔۔۔ارے ارے آپ کیا سمجھے میں بھی کوئی بھوت ووت ہوں نہیں نہیں، بس نام میں کیا رکھا ہے، جس نام سے پکاریں گے...
Top