نتائج تلاش

  1. F@rzana

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    ماوراء۔۔۔۔۔۔چندا مسئلہ ہی کوئی نہیں، بس ذرا میرا لکھنے کا گہرا سا، اوکھا سا طریقہ سمجھنے میں کچھ لوگ اٹک گئے۔ ۔ ۔ ۔ بھٹک گئے۔ I know sweet heart, not to worry.
  2. F@rzana

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    ؛ محب علوی صاحب، میں نے ماوراء کو سخن فہمی کی داد دی تھی، آخر آپ پڑھ کر لکھنا کب سیکھیں گے؟ جو دو اشعار میرے جواب میں تھے وہ میں نے اسی وقت تک بندی کی تھی۔ غلط سلط، جو بھی تھا بس، جی میں آیا تو لکھ دیا، کسی کو اعتراض ہے تو کرتا رہے، مجھے کیا۔ ۔ ۔ ۔ میں تو ویسے ہی من موجی، موڈی ہوں۔ ۔ ۔ ۔...
  3. F@rzana

    اردو کی آخری کتاب

    ؛ وہاب صاحب، جناب اس تحریر پر آپ داد کے مستحق ہیں، کتاب میرے پاس بھی ہے دوبارہ نکال کر پڑھی، آپ کے تبصرے اور مختلف ادیبوں کی تحریر کے حوالے لطف دے گئے۔ ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ :lol:
  4. F@rzana

    تعارف بوچی صاحبہ

    ؛ توبہ، کھنے پینے کی اتنی باتیں، دل نا بھی چاہ رہا تو ان باتوں کو سن کر خوامخواہ کھانے پینے چل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔ :lol: کیا مطلب میں کچھ اور ہی کھاتی پیتی ہوں؟ یہ آپ کا کچھ اور کھانا ۔ ۔ ۔ ۔ خاصآ مشکوک سا لگ رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واپسی پر ترکیب بتانی پڑے گی آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔!
  5. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ۔ زمین سے لب بام(جہاں محبوب ہو) تک کتنے ہاتھ کا فاصلہ ہوتا ہے؟ دادی نے بالشت سے ناپ لینا سکھایا تھا، انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا تو سمجھے لعنت بھیج رہی ہے ورنہ ضرور ناپ کر بتادیتی ۔۔ ۔ ۔ ۔ 2۔ اگر کمند لگائی جائے اور وہ محبوب تک پہنچنے سے دو چار ہاتھ پہلے ٹوٹ جائے تو کتنا...
  6. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ماسٹر صاحب آپ شاگردی میں لیں، تو کچھ شیرینی کا انتظام کیا جائے نا۔
  7. F@rzana

    تاریخ اسلام : 1

    ؛ آپ صاحبان کی گفتگو کا سلسلہ دلچسپ پے، تعمیری اور تنقید سے مستقبل کی بہتری وابستہ ہوتی ہے، اسے جاری رکھئے اور الجھنے کے بجائے ذہنی گتھیاں کھولنے کی جانب توجہ مبذول کی جائے تو زیادہ بہتر رہے گا، اسلامی تاریخ کے حوالے سے بھی کافی الجھنیں ہیں، لیکن ہمارے مذہبی عقائد کی بناء پر بعض اوقات ذہن کو...
  8. F@rzana

    تعارف بوچی صاحبہ

    ؛ بور تو میں بھی ہو رہی ہوں مٹیارو، کچھ علاج کرو! کچھ لکھنے کو جی چاہ بھی رہا ہے اور نہیں بھی، اچھی مشکل ہے، کیا کروں کیا نا کروں، کوئی بتائے :cry:
  9. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ؛ ہو اس طرف بھی کرم۔ ۔ ۔ ۔ اوکھلی میں سر دیا ہے تو اب موسلوں سے ڈرنا کیوں؟؟؟
  10. F@rzana

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    ؛ ماوراء:جلدی سے ایک گزل کہہ ڈالیئے :idea: چار سو چوالیس والٹ کی۔ :idea:
  11. F@rzana

    ہائے کیاکہئے کہ دل کے ساتھ کیا کیا جائے ہے

    واہ واہ واہ واہ، ماورہ ، بھئی یہ فی البدیہہ کلام کب سے نازل ہونے لگا، خیر سے آپ شاعرہ ہیں کیا؟ اک معمہ ہو گئی ہے تم سے ملنے کی گھڑی آئنے کے سامنے اک اور چہرہ آئے ہے اس کے ہاتھوں میں نہ آجائیں کہیں سب تتلیاں وہ جو پھولوں کی طرح خوشبو سے دل بہلائے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت...
  12. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ؛؛ شاباش بوچھی جیتی رہو، ویل ڈن بائی دے وے فون نہیں آیا، شور تو بہت کر رہی تھیں، اب کیا ہوا؟ بل کی فکر ہے یا دل کی؟
  13. F@rzana

    ‘ ماورہ

    ناشکرا پن کسے کہتے ہیں، گھنٹوں کی دوری بھی کوئی دوری ہے، کوئی ہم سے پوچھے کہ دوری کیا ہوتی ہے! :cry:
  14. F@rzana

    چکن مشروم

    اجزاء:چار لوگوں کے لئے یا آپ کوجتنا چاہیئے اس کے مطابق۔ 1-چکن بریسٹ چھوٹی چھوٹی کیوبز میں کٹا ہوا 2-میڈیم سائز کے تازہ مشروم کا ایک پیک 3-دو بڑے پیاز موٹی موٹی کیوبز میں کٹے ہوئے 4-دو ٹماٹر کیوبز میں کٹے ہوئے 5-لہسن ادرک کا پیسٹ ایک ٹیبل اسپون 6-ایک ٹی اسپون یا حسب ذائقہ (کسی کے زخموں...
  15. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ؛ باپ رے آپ تو کھانا پکانے کی مہلت بھی نہیں دے رہیں، میری پیاری، ایسی بھی کیا بات ہے، دوست کہا ہے تو دوست اور بھائی سبھی کی رکھنی پڑتی ہے، یہ رہا میرا نمبر :جسے میں نے اب ہٹا دیا ہے، لاعلمی کی بنا پر معذرت خواہ ہوں اور آج جو پکایا ہے اس کی ترکیب کھانا پکانا میں دیکھ لیں۔ :lol: شمشاد...
  16. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    ٹرن ٹرن بوچھی یار اتنی جلدی تھک گئیں، جذبہ صادق ہو تو پہاڑ کاٹ دیئے جاتے ہیں ، چوٹیاں سر کر لی جاتی ہیں، دودھ کی نہریں نکال لی جاتی ہیں اور جانے کیا کچھ، دیسی ترکیبیں تو یہی ہوتی ہیں، بدیسی نسخوں کی خبر نہیں، ویسے بھی بدیسیوں کے سائیڈ افیکٹ زیادہ ہوتے ہیں، اسی لیئے گوتم نے نروان کے لئے دیسی...
  17. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    چاند اور کمند 1۔ زمین سے لب بام(جہاں محبوب ہو) تک کتنے ہاتھ کا فاصلہ ہوتا ہے؟ دادی نے بالشت سے ناپ لینا سکھایا تھا، انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا تو سمجھے لعنت بھیج رہی ہے ورنہ ضرور ناپ کر بتادیتی کہ دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گئے والا کیا مسئلہ ہے البتہ راز کی بات۔ ۔ ۔ ۔ ذرا...
  18. F@rzana

    تعارف سادہ سا تعارف

    اف (سلام فرزانہ صاحبہ میں نے آپ کو سارے جوابات مفصل پڑھے اور عش عش کر اٹھا۔ کیوں کہ ان سوالات نے تو پرانے ارکان کا بھی ناطقہ بند کردیا ہے اور احباب ہیں کہ رو پیٹ کے اٹوائی کھٹوائی لیئے پڑے ہیں۔ آپ نے آتے ہی ان سوالات کے چھکے چھڑادئے۔ شاباش اور وہ آخیر میں آپ کی جانب سے کئے جانے والے...
  19. F@rzana

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ۔ شمشاد آپ کے پاگل ہونے میں کوئی شک نہیں۔ غور سے پڑھتے جو نہیں۔ پہلی شرط ہی یہی تھی کہ جو بھی کہنا ہے، سچائی سے کہنا ہے، ورنہ نہیں کہنا۔ :oops:
  20. F@rzana

    انڈے

    :lol: کون سب سے اچھے انڈے ابالتا ہے؟
Top