ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔
جناب میں کیک کو دیکھکر اندازھ لگا لیتی ہوں ، ہاہاہا
ویسے میری دوسری خوبی ہے کہ میں فیس ریڈر بھی ھو ۔ اک با ر کسی کو دیکھ لوں تو اسکے بارے میں سب کچھ بتادیا کرتی ہوں چاہے تو اپنی تصویر یہاں لگائے میں بتاتی ہوں آپکے بارے میں ۔
 شمشاد نے کہا:کمال ہے یہ خوا-تین تصویر سے ذائقے کا اندازہ کیسے لگا لیتی ہیں؟ ڈاکٹر صاحب کوئی وجہ تسمیہ بیان کر سکتے ہیں آپ۔

lolzz
میں اپنی تو نہیں لیکن کسی اور کی تصویر بھیجتی ہوں۔۔ذرا اس کے فیس کو ریڈ کر کے مجھے بتائیے گا۔۔۔
لیکن تصویر کہاں سے لاؤں۔۔۔

فریب نے کہا:باجو اگر کچھ اچھا ریڈ کیا تو شمشاد بھائی کو نہ بتایئے گا ایسے ہی کہیں ان کا دل نہ ٹوٹ جائے
 تو پھر اب فیس ریڈینگ میں صرف اچھا اچھا ہی بتاؤں کیا ؟
   تو پھر اب فیس ریڈینگ میں صرف اچھا اچھا ہی بتاؤں کیا ؟فریب نے کہا:باجو اگر فیس ریڈنگ کرتی ہیں تو ذرا میری تصویر لگی ہوئی ہے اس کی کر دیں
فریب نے کہا:واہ باجہ واہ کتنی درست ریڈنگ کرتی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔
فرزانہ نے کہا:

بیچارے۔ ۔ ۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق لگ رہے ہیں
ماوراء نے کہا:اللہ نے کب دیا ہے۔۔اتنا مہنگا خود خرید کر لاتی ہوں۔۔
ام طلحہ نے کہا:شمشاد بھائی کم کھایا کریں ۔ پتہ ہی نہیں لگتا شروع کہاں سے اور ختم کہاں ہو رہے ہیں
 
 میری طرف سے بھیام طلحہ نے کہا:با ادب با ملاحظہ ہوشیار
اب دلشاد صاحب کا ادب کرنا ہی پڑے گا ۔ وہ کہتے ہیں نا ۔ لاعلمی ہزار نعمت ہے ۔ دلشاد انکل میری طرف سے جو کوئی بھی گستاخی ہو اسکی معافی چاہتی ہوں ۔