نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    مسلمانوں کے لیے ¨حلال¨ سرچ انجن

    اس کا مطلب پہلے ہم حرام سرچ کرتے تھے۔ :) خیر چیک کرتے ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    انڈیا میں موبائل انٹرنیٹ؟

    براڈ بینڈ سستا ہے۔ موبائل انٹرنیٹ نہیں۔
  3. شہزاد وحید

    انڈیا میں موبائل انٹرنیٹ؟

    اور بھی بڑا کچھ ہے پاکستان میں۔ ہم پاکستانیوں کو ویسے ہی عادت ہو گئ ہے اپنے ملک کی برائی کرنے کی۔
  4. شہزاد وحید

    انڈیا میں موبائل انٹرنیٹ؟

    یہ پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ اگر کوئی سٹودنٹ لگوائے تو اسے 840 ماہانہ میں پڑتا ہے۔ اور پی‌ ٹی سی ایل والے کنکشن دیتے وقت اتنا کوئی خاص پتہ نہیں کرتے کہ کہ واقعی یہ سٹوڈنٹ ہے کہ نہیں۔ اس لئیے زیادہ تر نے 840 روپے میں ہی حاصل کیا ہوا ہے۔ :)
  5. شہزاد وحید

    یہ کیا ہو رہا ہے میرے آبائی گاؤں میں

    بڑا خوبصورت ہے آپ کا گاؤں تو۔
  6. شہزاد وحید

    غصیلے بچے

    یہ والا تو بہت خطرناک ہے یار۔
  7. شہزاد وحید

    *~*~ انڈے *~*~

    ویری گڈ، میرے پاس ان میں سے صرف تین تصویریں تھی۔ نئی تصاویر کے لئیے شکریہ۔
  8. شہزاد وحید

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    خود پڑھنے میں تو کوئی کاپی رائیٹ کا مسلئہ نہیں نا۔:) ویسے سکرین پر کوئی بھی کتاب پڑھی نہیں جا سکتی۔ میں نے بچپن سے آج تک ہزاروں کتب، ناولز، سلسلے وار طویل داستانیں، طلسم ہوشربا کی موٹی موٹی کتب، بوستان خیال اور پتہ نہیں کیا کیا پڑھ ڈالا ہے۔ لیکن سکرین پر ایک چھوٹا سا ابن صفی کا ناول پڑھا تھا...
  9. شہزاد وحید

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    بہت اچھی کلکشن ہے سائیٹ پر۔ شکریہ شیئر کرنے کا۔
  10. شہزاد وحید

    Angels & Demons!

    میں نے تو تب کی دیکھ لی جب کا اس کا DVDScr پرنٹ آیا تھا۔ da vinci code میں نے دیکھی تھی مجھے بور لگی لیکن اس کی نسبت angels and demons اچھی تھی۔ویسے مسٹر ٹوم اُس میں بھی پروفیسر بنا ایک لڑکی کےساتھ بھاگتا رہا تھا اور اِس فلم میں بھی۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ ان دونوں فلموں میں کوئی لنک ہے سوائے...
  11. شہزاد وحید

    ٹائی ٹینک کے بعد

    میں نے دیکھی ہے شنڈلرز لسٹ مووی۔ اچھی فلم ہے۔ لیکن ٹائٹانک کو بھی اتنا نیچا نہ سمجھیں۔ دنیا کی مشہور ترین اور سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے۔ لارڈ آف دا رنگز، پائرٹس آف کیربین، ڈارک نائٹ وغیرہ بھی اگرچہ بہت زیادہ بزنس کر چکی ہیں لیکن مشہوری میں ٹائٹانک کو کوئی بھی پیچھے نہیں چھوڑ سکا۔ کئی...
  12. شہزاد وحید

    ٹائی ٹینک کے بعد

    سٹوری اب اچھی ہو۔ واچ مین جیسے چول نا بجی ہو۔
  13. شہزاد وحید

    ogg ویڈیو

    ویکیپیڈیا والے وی دد نے۔ اتنے سال ہو گئے ہیں کوئی قابل ذکر کام کر نہیں سکے۔ اردو کی بیٹھ کے شکل بگاڑتے رہتے ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں دو روٹیاں، دہی اور لسی۔
  15. شہزاد وحید

    رسول خدا کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ سلام اللہ علیہا

    میں آج پہلی بار اس سیکشن میں آیا ہوں۔ اور یہاں کا جو حال ہے اسے دیکھ کر پھر کبھی نہیں آؤں گا۔ کافی فارمز میں شوبز اور میڈیا وغیرہ کے سیکشنز کو بند کیا گیا ہے یا کر دیا تھا جاتا ہے یہ کہہ کر کہ نہیں جی یہ اسلام کے خلاف ہے۔ جبکہ میرا تو یہ خیال کہ کہ اس اسلام کے سیکشن کو بند کرنا چاہیے کہ یہاں یہ...
  16. شہزاد وحید

    ڈونلڈڈک اور مکی ماؤس !

    they are lovely cartoons. memories of childhood :)
  17. شہزاد وحید

    Night At The Museum 2!

    او بھائی کہاں کی بات کر رہے ہو۔ یہ یا یہ دیکھو۔ ایک ہی لنک میں پوری فلم ہوتی ہے۔ میگا ایف ٹی پی یا ڈک لوڈ‌ یا ایزی فائل کے لنک سے ڈاؤنلوڈ کرو فل سپیڈ اینڈ نو ٹینشن۔
  18. شہزاد وحید

    Night At The Museum 2!

    میں نے duckload.com کے لنک سے کی ہے ڈاؤنلوڈ۔ 700ایم بی فائل کا ایک لنک تھا۔ ہاٹ فائل آج سے کچھ دن پہلے تک ایک اچھی فائل ہاسٹنگ ویب تھی لیکن اب انہوں نے فری ڈاؤنلوڈنگ میں resume capabilty ختم کر دی ہے اور سپیڈ بھی کم دینی شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے بیکار ہو گئی ہے اب ہمارے لئیے۔
  19. شہزاد وحید

    طلسم ہوش ربا

    ہماری لائبریری میں طلسم ہوشربا کی اتنی اتنی بڑی بڑی سرخ جلد والی سات موٹی موٹی کتابیں پڑی ہیں۔ پرانی ہو جانے کی وجہ سے ورقے بھی سرخ ہو گئے ہیں۔ لیکن عجیب سی اردو میں ہیں۔ پڑھنے کی کبھی ہمت نہیں ہوئی۔ لیکن ایک آسان اردو میں طلسم ہوشربا جو کہ شاید عربی سے ترجمہ ہے وہ میں نے پڑھی ہوئی ہے۔ میری...
  20. شہزاد وحید

    ون ویلنگ یا موت کا کھیل

    14 اگست والے دن تو ہر شہر میں موٹر سائیکل سواری نے ہنگامہ کیا ہوتا ہے۔ میں نے جیو پر خبر پڑھی تھی کہ ویلنگ کرتے ہوئے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے تھے اور سو زخمی۔
Top