ٹائی ٹینک کے بعد

ریحان

محفلین

00019928.jpg

جیمس کیمران ۔۔ ٹائی ٹینک کے ڈائیریکٹر ۔۔ اپنی نئی فلم اواتار کے ساتھ ۔۔۔ جیمز کیمران بہت سال بعد اب کوئی فلم لا رہے ہیں ۔۔ ان سے کچھ تو ایکسپیکٹیشنز ہیں ۔۔ نئے فلم اواتار کے ٹریلر سے مجھ جیسے اینیمشنز کی سمجھ رکھنے والے فلم کے کمال ویزل افیکسٹس کمپاسٹنگ سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ فلم ٢٠١٢ کا مقابلہ کرے گی ۔

james-cameron-avatar-sam.jpg

ایک تو ڈائیرکٹر کا نام اور پھر فلم کا کام ۔

اواتار کا ٹریلر

[flash=http://www.ksatellite.co.uk/files/trailers/avatar/videoPlayer.swf ]quality=high width=640 height=272 parameter=parameter_value[/flash]

ٹریلر ڈاونلوڈ کریں

اواتار ایپل ٹریلز پر
 
arifkarim

معطل
ہمم، یہ کچھ زیادہ ہی فینٹسی سائنس فکشن ہوگیا۔ البتہ 2012 Movie میرا خیال میں زیادہ مشہور ہوگی۔
 
ریحان

محفلین
یہ تو اینیمیٹد فلم لگ رہی ہے۔

اینیمیٹڈ تو نہیں پر اینیمشن اور ایڈوانس ویشول ایفیکٹس سے بھرپور ہے ۔۔ ہر ہاں ٹائی ٹینک جیسی کہانی کا زوق رکھنے والوں کو شاید یہ فلم مایوس کرے

ہر اچھے ڈائیرکیٹر کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ وہ ورسٹائیل فلم بنائے ۔۔ایلنز ١ ۔۔ ٹیرمینیٹر ١ اور ٢ کے بعد اب ویزیل افیکٹس میں جیمز کیمران کچھ انوکھا کرنے جا رہے ہیں
 
فرخ منظور

لائبریرین

شاید یہ سٹیون سپیلبرگ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش میں ہیں لیکن کہاں سٹیون اور کہاں جیمز کیمرون۔ :) صرف ٹائی ٹینک کچھ بہتر فلم تھی۔ لیکن جتنی اس فلم کو شہرت ملی ٹائی ٹینک اتنی بھی بہترین فلم نہیں تھی۔ آپ سٹیون سپیلبرگ کی Schindler's list ضرور دیکھیے گا۔ آپ کو اندازہ ہوگا کا versatility کسے کہتے ہیں۔ :)
 
فرخ منظور

لائبریرین
فرخ بھائی یہ آپکے اوتار میں کیا ھے ؟

زونی کیسی ہو؟ یہ Pink Floyd انگریزی بینڈ کی ایک البم The Dark side of the Moon کا ٹائٹل ہے۔ مجھے ان کا بینڈ اور ان کی البمز کے سارے ٹائٹل ہی بہت پسند ہیں۔ سو تبدیلی آب و ہوا کے لئے لگا لیا۔ :)
 
زونی

محفلین

زونی کیسی ہو؟ یہ Pink Floyd انگریزی بینڈ کی ایک البم The Dark side of the Moon کا ٹائٹل ہے۔ مجھے ان کا بینڈ اور ان کی البمز کے سارے ٹائٹل ہی بہت پسند ہیں۔ سو تبدیلی آب و ہوا کے لئے لگا لیا۔ :)

اچھی ہوں فرخ بھائی آپ سنائیے ؟

ٹھیک ۔۔۔۔۔۔ آب و ہوا کی تبدیلی کیلئے لگایا ھے ، میں سوچ رہی تھی اسکا ربط بھی غالب آشفتہ حال سے نہ جا ملے
:grin:

ِِ
 
فرخ منظور

لائبریرین

اچھی ہوں فرخ بھائی آپ سنائیے ؟

ٹھیک ۔۔۔۔۔۔ آب و ہوا کی تبدیلی کیلئے لگایا ھے ، میں سوچ رہی تھی اسکا ربط بھی غالب آشفتہ حال سے نہ جا ملے
:grin:

ِِ

میں بھی بالکل خیریت سے ہوں۔ دراصل کچھ ربط توڑنے کی کامیاب کوشش کر رہا ہوں۔ ;)
 
شہزاد وحید

محفلین

شاید یہ سٹیون سپیلبرگ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش میں ہیں لیکن کہاں سٹیون اور کہاں جیمز کیمرون۔ :) صرف ٹائی ٹینک کچھ بہتر فلم تھی۔ لیکن جتنی اس فلم کو شہرت ملی ٹائی ٹینک اتنی بھی بہترین فلم نہیں تھی۔ آپ سٹیون سپیلبرگ کی schindler's list ضرور دیکھیے گا۔ آپ کو اندازہ ہوگا کا versatility کسے کہتے ہیں۔ :)
میں نے دیکھی ہے شنڈلرز لسٹ مووی۔ اچھی فلم ہے۔ لیکن ٹائٹانک کو بھی اتنا نیچا نہ سمجھیں۔ دنیا کی مشہور ترین اور سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے۔ لارڈ آف دا رنگز، پائرٹس آف کیربین، ڈارک نائٹ وغیرہ بھی اگرچہ بہت زیادہ بزنس کر چکی ہیں لیکن مشہوری میں ٹائٹانک کو کوئی بھی پیچھے نہیں چھوڑ سکا۔ کئی فلمیں مشہور ہوتی ہیں لیکن کئی اتحاس بن جاتی ہیں۔:)
 
ریحان

محفلین

شاید یہ سٹیون سپیلبرگ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش میں ہیں لیکن کہاں سٹیون اور کہاں جیمز کیمرون۔ :) صرف ٹائی ٹینک کچھ بہتر فلم تھی۔ لیکن جتنی اس فلم کو شہرت ملی ٹائی ٹینک اتنی بھی بہترین فلم نہیں تھی۔ آپ سٹیون سپیلبرگ کی schindler's list ضرور دیکھیے گا۔ آپ کو اندازہ ہوگا کا versatility کسے کہتے ہیں۔ :)

میں نے تمام اچھے ڈائیریکٹرز کے ورسٹائیلٹی پسند ہونے کی بات لکھی تھی ۔۔ اور آپ نے سٹیون سپیلبرک جیسے بڑے ڈائیریکٹر جو میرے فیورٹ بھی ہیں سے جیمز کیمران کا مقابلہ کرا دیا ۔۔ یہ انصاف تو نہیں ۔۔ کیمران بہت عرصے بعد ایک بڑی فلم لا رہے ہیں ۔۔ اور اٍس فلم اواتار کا انتظار مجھے اّسی طرح ہے جس طرح انڈیانا جانز ٤ کا ٹریلر ریلیز پر انڈیانا جانز ٤ کا تھا
 
علی ذاکر

محفلین
جو بھی ہو crank high voltage سے زیادہ فکشن والی فلم نہیں ہو سکتی آپ میں سے جس نے بھی crank high voltage دیکھی ہے میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں !

مع السلام
 
شہزاد وحید

محفلین
نیا ٹریلر:
یار کیا زبردست فلم تھی! :)
ہاں imdb پر اس کی ریٹنگز بہت اچھی ہے۔ اور اس کی تعریفیں بھی بہت سنی ہیں۔ میں تو خیر ڈی وی ڈی پرنٹ آنے پر ہی دیکھوں گا۔ لگتا ہے اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ کوئی چھوٹا موٹا ڈائیریکٹر نہیں ہے۔
 
arifkarim

معطل
ہاں imdb پر اس کی ریٹنگز بہت اچھی ہے۔ اور اس کی تعریفیں بھی بہت سنی ہیں۔ میں تو خیر ڈی وی ڈی پرنٹ آنے پر ہی دیکھوں گا۔ لگتا ہے اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ کوئی چھوٹا موٹا ڈائیریکٹر نہیں ہے۔

ٹائیٹینک کا ڈائرکٹر اور چھوٹا موٹا؟ :confused: :eek:
میں‌سمجھتا ہوں کہ اصلی ڈائرکٹر وہ نہیں جو زیادہ فلاپ فلمیں بنائے یا بلکہ وہ ہے جو کم بنائے مگر جو بنائے وہ بلاک بسٹرز ہوں۔ جیسے جیمز کیمرون!
 
Top